BRT Peshawar Official

BRT Peshawar Official A_O_A
This group is officialy for BRT ZuPeshawar
You can get information about Bus rapid transit. work work and work

15/11/2025

جشنِ آزادی کے موقع پر بی آر ٹی کے مختلف اسٹیشنز پر کیک کاٹنے کی تقاریب منعقد ہوئیں..✌️🇵🇰
14/08/2025

جشنِ آزادی کے موقع پر بی آر ٹی کے مختلف اسٹیشنز پر کیک کاٹنے کی تقاریب منعقد ہوئیں..✌️🇵🇰

ذُو کارڈ ریچارج کرنا اب پہلے سے بھی زیادہ آسان!ایزی پیسہ یا کسی بھی دوسرے پیمنٹ والٹ سے اپنا ذُو کارڈ کہیں سے بھی ریچارج...
12/08/2025

ذُو کارڈ ریچارج کرنا اب پہلے سے بھی زیادہ آسان!
ایزی پیسہ یا کسی بھی دوسرے پیمنٹ والٹ سے اپنا ذُو کارڈ کہیں سے بھی ریچارج کریں۔
ذُو ایپ استعمال کریں، اکاؤنٹ لنک کریں اور اگر آپ کے موبائل میں NFC کی سہولت موجود ہے تو فوری بیلنس اپڈیٹ کریں۔.

بی آر ٹی پشاور کے ڈرائیورز کے لیے ریفریشر ٹریننگ کا انعقاد کیا گیا، جس میں وقت کی پابندی، مسافروں سے خوش اخلاقی، حفاظت ک...
27/07/2025

بی آر ٹی پشاور کے ڈرائیورز کے لیے ریفریشر ٹریننگ کا انعقاد کیا گیا، جس میں وقت کی پابندی، مسافروں سے خوش اخلاقی، حفاظت کے اصول اور پیشہ ورانہ رویے کو بہتر بنانے پر توجہ دی گئی۔ یہ تربیت بی آر ٹی کی اقدار کو اجاگر کرنے اور سروس کے معیار کو مزید بلند کرنے کے لیے باقاعدگی سے کی جاتی ہے۔

بی آر ٹی پشاور میں پہلی خاتون ڈرائیور کی شمولیت!روتھ مریم  بی آر ٹی پشاور کی پہلی خاتون ڈرائیور کے طور پر ٹریننگ حاصل کر...
27/07/2025

بی آر ٹی پشاور میں پہلی خاتون ڈرائیور کی شمولیت!

روتھ مریم بی آر ٹی پشاور کی پہلی خاتون ڈرائیور کے طور پر ٹریننگ حاصل کر رہی ہیں۔ ٹرانس پشاور ہمیشہ سے خواتین کو بااختیار بنانے کے مشن پر گامزن ہے ، چاہے وہ ٹکٹنگ کے شعبے میں ہو، سیکیورٹی، سرویلنس، مینجمنٹ یا اب ڈرائیونگ کا شعبہ۔

ایک محفوظ اور معاون ماحول فراہم کر کے ہم نہ صرف خواتین مسافروں کے لیے اعتماد پیدا کر رہے ہیں بلکہ خواتین کے لیے روزگار کے نئے
دروازے بھی کھول رہے ہیں۔
✌️

21/07/2024

عوام کے پر زور اصرار پر روٹ DR-14 پر چھ نئے سٹاپس شامل کئے گئے ہیں۔ لہٰذہ اس روٹ کی بسیں اب مندرجہ ذیل سٹاپس پر رکیں گی۔

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BRT Peshawar Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share