Malgari Khidmatgar Welfare Organization

Malgari Khidmatgar Welfare Organization Malgari Khidmatgar Welfare Organization is non profiting, Non Political and Non Governmental Organiza

07/12/2025

ملگری خدمتگار ویلفئر آرگنائزیشن ترناب کے صدر اعزاز خان ترناب فارم میں جاری ترناب جونئیر بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔

ترناب فارم میں جاری ترناب جونئیر بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں ملگری خدمتگار ویلفئر آرگنائزیشن کے چئیرمین میاں مزمل شاہ کی طبیعت ...
06/12/2025

ترناب فارم میں جاری ترناب جونئیر بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں ملگری خدمتگار ویلفئر آرگنائزیشن کے چئیرمین میاں مزمل شاہ کی طبیعت ناسازی کی وجہ سے ان کے برخوردار اور ملگری خدمتگار ویلفئر آرگنائزیشن ترناب کے سپورٹس سیکرٹری میاں جواد شاہ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ میاں جواد شاہ نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے اور جیتنے والی ٹیم کو مبارکباد دی ۔ میاں جواد شاہ نے ٹورنامنٹ کے آرگنائزرز اعوان بیڈمنٹن کلب ترناب کی کوششوں کو سراہا اور کامیاب ٹورنامنٹ کے انعقاد پر مبارکباد پیش کی۔ میاں جواد شاہ نے انتظامیہ کی حوصلہ افزائی کے لئے 5 ہزار روپے انتظامیہ کی حوالے کئے۔

اعوان بیڈمنٹن کلب ترناب کی طرف سے ترناب جونیئر بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا ہے جس میں ترناب کے لوکل جونیئر بیڈمنٹن ٹیم...
03/12/2025

اعوان بیڈمنٹن کلب ترناب کی طرف سے ترناب جونیئر بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا ہے جس میں ترناب کے لوکل جونیئر بیڈمنٹن ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔
ترناب جونیئر بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں ملگری خدمتگار ویلفئر آرگنائزیشن ترناب کے جنرل سیکرٹری اور ترناب سول سوسائٹی کے سیکرٹری مذہبی امور اور یوتھ افیئرز بلال اعوان قادری نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔
ملگری خدمتگار ویلفئر آرگنائزیشن ہمیشہ کھیل کو سپورٹ کرتا ہے اور کرتا رہے گا۔
ملگری خدمتگار ویلفئر آرگنائزیشن اعوان بیڈمنٹن کلب ترناب کے معاشرے میں کھیل کے ذریعے مثبت کردار کو سراہتا ہے اور ہر قسم تعاون کی یقین دہانی کراتا ہے۔

19/11/2025
بلال اعوان قادری کو بہت بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ بے شک ہمارے نوجوان ہمارا فخر ہیں۔ بلال اعوان قادری تعلیم اور ریسرچ می...
19/11/2025

بلال اعوان قادری کو بہت بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ بے شک ہمارے نوجوان ہمارا فخر ہیں۔ بلال اعوان قادری تعلیم اور ریسرچ میں ترناب کے ایک قابل فخر شخصیت ہیں۔ بلال اعوان قادری ترناب کے سماجی اور فلاحی کاموں میں پیش پیش رہے ہیں۔

Congratulations Sir!

17/11/2025
16/11/2025

کھیل ہمیشہ پیار ، محبت اور اتحاد قائم کرتا ہے اس کا ایک ذندہ مثال گرینڈ ریکٹ چیمپئن شپ کے چیف آرگنائزرز ہیں۔
محمد عاطف اور بلال اعوان قادری دونوں مختلف سیاسی سوچ رکھتے ہیں سماجی خدمات میں دونوں کا اہم کردار رہا ہے۔ محمد عاطف سماجی اور فلاحی تنظیم ملگری خدمتگار ویلفئر آرگنائزیشن ترناب کے سیکرٹری جنرل ہیں اور اس پلیٹ فارم سے سماجی اور فلاحی خدمات انجام دیتے ہیں جبکہ بلال اعوان قادری سماجی اور فلاحی تنظیم ترناب سول سوسائٹی کے سیکرٹری مذہبی امور اور سیکرٹری یوتھ افئرز ہیں اور اس پلیٹ فارم سے سماجی اور فلاحی خدمات انجام دیتے ہیں۔
دونوں الگ الگ سیاسی سوچ اور سماجی اور فلاحی تنظیموں سے وابستہ ہیں لیکن کھیل نے اس تقسیم کو ختم کر دیا اور اتحاد قائم کر دیا۔
اللہ سے دعا ہے کہ یہ اتحاد ہمیشہ قائم رہے۔
❤️❤️❤️

🏆
16/11/2025

🏆

ملگری خدمتگار ویلفئر آرگنائزیشن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں آج احمد کلب اور عبید کلب مد مقابل ہونگے۔

From 2022 🏆
16/11/2025

From 2022 🏆

ملگری خدمتگار ویلفئر آرگنائزیشن ترناب مسلم سٹی میں منعقدہ گرینڈ ریکٹ چیمپئن شپ جیتے پر پبی ٹائگرز کو جبکہ رنر اپ ٹیم ترن...
14/11/2025

ملگری خدمتگار ویلفئر آرگنائزیشن ترناب مسلم سٹی میں منعقدہ گرینڈ ریکٹ چیمپئن شپ جیتے پر پبی ٹائگرز کو جبکہ رنر اپ ٹیم ترناب لیجنڈز اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے پر ترناب جیگوارز کو مبارکباد پیش کرتا ہے۔
ترناب کی تاریخ کا بہترین، منفرد اور مہمان نوازی سے بھرپور کامیاب ٹورنامنٹ کے انعقاد پر ملگری خدمتگار ویلفئر آرگنائزیشن ترناب کے جنرل سیکرٹری محمد عاطف اور مزہبی سکالر بلال اعوان قادری کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

Address

Tarnab Farm Peshawar
Peshawar
24330

Telephone

+923339041143

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malgari Khidmatgar Welfare Organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Malgari Khidmatgar Welfare Organization:

Share

Category