ISF Agricultural University Of Peshawar

ISF Agricultural University Of Peshawar To share Federation daily activities

29/08/2026

مشران❤️🦅

28/08/2026

ISF For student rights ❤️🦅

27/08/2026

✌️🇧🇫

26/08/2026

Isf❤️‍🩹🦅

چٹان بن کے جو مشکل میں ساتھ دیتے ہیںہم ایسے باوفا یاروں کو چھوڑتے ہی نہیںوفاداری اور قربانی ہی کسی تحریک کا حقیقی سرمایہ...
25/08/2026

چٹان بن کے جو مشکل میں ساتھ دیتے ہیں
ہم ایسے باوفا یاروں کو چھوڑتے ہی نہیں

وفاداری اور قربانی ہی کسی تحریک کا حقیقی سرمایہ ہوتی ہے۔ تنظيم کے مشکل ترین دنوں میں جو ساتھی چٹان بن کر کھڑے رہے، ان کی قربانیوں کو فراموش کرنا یا ان کے ساتھ ناانصافی برداشت کرنا ناممکن ہے۔ مراد خان جیسے مخلص اور نظریاتی مشیران پارٹی کا وہ قیمتی اثاثہ ہیں جن پر ہم سب کو فخر ہے۔ ہر ناانصافی کے خلاف ہماری آواز بلاتعطل اٹھے گی—ہم اپنے باوفا ساتھیوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے۔

ISF Agricultural University Of Peshawar stand With

25/08/2026

ISF Agricultural University Of Peshawar

انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن یونیورسٹی کیمپس پشاور کے جنرل سیکرٹری باسط خان کا زرعی یونیورسٹی پشاور کا دورہ۔ اس موقع پر زرعی ی...
25/08/2026

انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن یونیورسٹی کیمپس پشاور کے جنرل سیکرٹری باسط خان کا زرعی یونیورسٹی پشاور کا دورہ۔ اس موقع پر زرعی یونیورسٹی کے جنرل سیکرٹری تنزیل الرحمان خٹک نے ان کا استقبال کیا۔

دورے کے دوران جنرل سیکرٹری باسط خان اور جنرل
سیکرٹری تنزیل الرحمان خٹک نے ڈائریکٹر انسٹیٹیوٹ آف کمپیوٹر سائنس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی ارشد صاحب سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں انسٹیٹیوٹ میں لیب کی صورتحال، میک اپ امتحانات ،گزشتہ امتحانات کے نتائج نئے جاری ایڈمیشنز اور دیگر انتظامی امور پر تفصیل سے بحث کی گئی۔

اس موقع پر سابق میڈیا ہیڈ یحییٰ عزیز بھی موجود تھے۔
رضوان مروت ترجمان، انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن
زرعی یونیورسٹی پشاور

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن زرعی یونیورسٹی پشاور کے جنرل سیکرٹری تنزیل الرحمن خٹک کی سرپرستی میں ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن شعیب سلط...
25/08/2026

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن زرعی یونیورسٹی پشاور کے جنرل سیکرٹری تنزیل الرحمن خٹک کی سرپرستی میں ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن شعیب سلطان صاحب سے ملاقات ہوئی۔

ملاقات کے دوران ایم ایس کے طلبہ کے فیس کارڈ کی مقررہ تاریخ گزر جانے کے معاملے پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن شعیب سلطان صاحب نے یقین دہانی کروائی کہ طلبہ کے فیس کارڈ کی تاریخ 28 اگست تک توسیع کر دی جائے گی، تاکہ طلبہ کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن نے ہمیشہ طلبہ کے حقوق اور مسائل کے حل کے لیے ہر اول دستے کا کردار ادا کیا ہے اور آئندہ بھی طلبہ کے جائز حقوق کے لیے آواز بلند کرتی رہے گی۔

رضوان مروت
ترجمان، انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن
زرعی یونیورسٹی پشاور

انصاف سٹوڈنٹس  فیڈریشن زرعی یونیورسٹی پشاور کے جنرل سیکرٹری تنزیل الرحمن خٹک کی سرپرستی میں ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن شعیب سل...
24/08/2026

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن زرعی یونیورسٹی پشاور کے جنرل سیکرٹری تنزیل الرحمن خٹک کی سرپرستی میں ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن شعیب سلطان صاحب کے ساتھ ملاقات ہوئی۔

ملاقات میں یونٹ بی کی جانب جانے والے راستہ اور ہاسٹل6 کے ساتھ جو راستہ ہیں اس پر روشنی کی ناکافی صورتحال کے باعث طلبہ و طالبات کو درپیش مشکلات پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

ڈائریکٹر شعیب سلطان صاحب نے مسائل کو سنجیدگی سے سنتے ہوئے موقع پر ہی متعلقہ ڈائریکٹر ورکس سے رابطہ کیا اور ہدایت جاری کی کہ ان مسائل کو جلد از جلد حل کیا جائے۔

انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ دونوں مقامات پر لائٹنگ کی تنصیب اور ضروری اقدامات ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیے جائیں گے تاکہ طلبہ کو مزید کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

اس موقع پر نائب صدر طارق روغانی ، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ثاقب شاہ مروت، اور ( ICS IT ) ڈیپارٹمنٹ کے صدرصہیب احمد بھی موجود تھے،

رضوان مروت، ترجمان
انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن
زرعی یونیورسٹی پشاور

22/08/2026

ISF Agricultural University Of Peshawar ISF Khyber Pakhtunkhwa

Address

Agriculture University Of Peshawar
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISF Agricultural University Of Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share