Pakistan People party Uc Kotigram

Pakistan People party Uc Kotigram It is currently the second-largest party in the National Assembly and the senate of Pakistan

میں اپنے طرف سے پیپلز پارٹی کےضلعی صدر احمد زیب خان ،جنرل سیکٹری نعیم اللہ خان،اطلاعات سیکٹری نوابزادہ عرفان ایڈوکیٹ،صوب...
06/04/2026

میں اپنے طرف سے پیپلز پارٹی کےضلعی صدر احمد زیب خان ،جنرل سیکٹری نعیم اللہ خان،اطلاعات سیکٹری نوابزادہ عرفان ایڈوکیٹ،صوبائی سنئیر نائب صدر فضل حسین،امجد حسین سلارزئی،صوبائی رہنما ملک اویس خان اور تمام پی ایس ایف کے جیالوں کا شکریہ ادا کرتا ہو کہ انہوں نےمجھ پر اعتماد کر کے ضلعی اطلاعات سیکٹری پی ایس ایف دیر لوئر منتخب کیا۔
انشاءاللہ میں اپنے صلاحیتوں کو بروئےکار لا کر پی ایس ایف کیلئے بھرپور جدوجہد کرونگا۔
منجانب ۔ پاکستان پیپل پارٹی یوسی کوٹیگرام

12/07/2025

یونین کونسل کوٹیگرام کے مشران، کارکنوں اور نوجوانوں کا ایک اہم اجلاس حجرہ توصیف عمر فرزند مرحوم محمد عمر میں منعقد ہوا، جس میں مشر بخت بیدار (مرحوم) کی برسی کے انتظامات پر مشاورت کی گئی۔

اجلاس سے جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی دیر لوئر نعیم اللہ، سابق ایم پی اے زمین خان، توصیف عمر، زبیر خان چیئرمین، فرید خان ایڈووکیٹ، رشید ناظم صاحب اور دیگر مشران نے خطاب کیا۔

توصیف عمر نے شرکاء کا شکریہ ادا کرتے ہوئے عزم دہرایا کہ وہ اپنے والد کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے قوم کی خدمت جاری رکھیں گے۔
انشاءاللہ
Tauseef Umer

09/01/2025
اوچ قبلہ سابق تحصیل کونسلر توصیف عمر فرزند سابق تحصیل ناظم محمد عمر اوچ قبلہ میں جناب حاجی الیاس اور حاجی ڈاکٹر اکرام  ک...
08/07/2024

اوچ قبلہ
سابق تحصیل کونسلر توصیف عمر فرزند سابق تحصیل ناظم محمد عمر اوچ قبلہ میں جناب حاجی الیاس اور حاجی ڈاکٹر اکرام کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر وطن واپسی پر مبارک باد دی ملاقات کی انکی خیریت دریافت کی اور مختلف موضوع پر گفتگو کی۔

30/06/2024
22/06/2024
  # سابق تحصیل کونسلر توصیف عمر فرزند سابق تحصیل ناظم محمد عمر. خیرآباد پڑامار ڈاکٹر سجاد احمد کے ولد صاحب جناب محمد اسل...
22/06/2024

#
سابق تحصیل کونسلر توصیف عمر فرزند سابق تحصیل ناظم محمد عمر. خیرآباد پڑامار ڈاکٹر سجاد احمد کے ولد صاحب جناب محمد اسلام کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر وطن واپسی پر مبارک باد دی ملاقات کی انکی خیریت دریافت کی اور مختلف موضوع پر گفتگو کی۔
اس موقع پر: محمد باچا، گل ھادی اور دیگر دوست موجود تھی

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan People party Uc Kotigram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share