22/09/2026
عوامی نیشنل پارٹی کے سابق امیدوار پی کے 78 اظہار خلیل نے حاجی ممریز خان کی نانی محترمہ کے انتقال پر ان کی رہائش گاہ پر حاضری دی اور حاجی ممریز خان و دیگر اہلِ خانہ سے تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔
اظہار خلیل نے مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔