05/07/2022
#اعلامیہ
وہ تمام امیدوار جنھوں نے پشاور فارسٹ ڈویژن محکمہ جنگلات میں فارسٹ گارڈ (بی پی ایس ۰۷) کے لئے اپلائی کی تھی انکو اطلاع دی جاتی ہے کہ انکا فز یکل ٹیسٹ بتاریخ ۱۷ جولائی ۲۰۲۲ کو آباسین سپورٹ کمپلکس نزد جناح ہاسپٹل سروس روڈ بل مقابل پشاور موٹروے ٹال پلازہ پشاور ، میں منعقد ہورہی ہے تمام اہل امیدوار اپنی حاضری یقینی بنائی ۔
نوٹ: اپنے ساتھ اصلی شناختی کارڈ ضرور رکھیں ۔
جسمانی اہلیت:
۱۔ چھاتی ۳۲،۳۴ انچ
۲۔ لمبائی ۵ فٹ ۶ انچ
۳۔ دوڑ ۳ کلومیٹر ۱۲ منٹ میں