LG&RDD Tehsil Badhber

LG&RDD Tehsil Badhber Tehsil level Department of District HQ Peshawar

VC/NC Secretaries, Tehsil Badhber as well as City Metropolitan Peshawar and Hassan Khel, CRVS Training Session 1st and 2...
22/11/2023

VC/NC Secretaries, Tehsil Badhber as well as City Metropolitan Peshawar and Hassan Khel, CRVS Training Session 1st and 2nd dated on 22/11/2023 under the supervision of NADRA trainers at Capital Metropolitan Hall, Bacha Khan Chowk, Peshawar.


آج مورخہ 23 اکتوبر 2023 کو تحصیل بڈھ بیر کے چیئرمین مفتی تلہ محمد کی زیر صدارت ضلع کونسل ہال میں کونسل کا اجلاس منعقد ہو...
23/10/2023

آج مورخہ 23 اکتوبر 2023 کو تحصیل بڈھ بیر کے چیئرمین مفتی تلہ محمد کی زیر صدارت ضلع کونسل ہال میں کونسل کا اجلاس منعقد ہوا جس میں تمام چیئر مین، ویلج کونسلز نے شرکت کی اور اپنی کونسلوں سے متعلق مختلف مسائل کی نشاندہی کی۔ جناب ریاض خان، ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ نے بعد ازاں جواب دیا اور ان کے مسائل کو جلد از جلد حل کرنے کو یقینی بنایا۔

الحمدللہ! محکمہ لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈویلپمنٹ تحصیل بڈھ بیر نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے تعاون سے تحصیل بڈھ بیر کی وی...
19/10/2023

الحمدللہ! محکمہ لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈویلپمنٹ تحصیل بڈھ بیر نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے تعاون سے تحصیل بڈھ بیر کی ویلج کونسلز کے نمائندوں کو سروس کارڈز جاری کئے۔


ایل جی اینڈ آر ڈی ڈی، تحصیل بڈھ بیر  اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی ہدایت پر ویلج کونسلیں میں مختلف پولیو ٹیمز کا دورہ ،لوگوں کو قائ...
09/10/2023

ایل جی اینڈ آر ڈی ڈی، تحصیل بڈھ بیر اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی ہدایت پر ویلج کونسلیں میں مختلف پولیو ٹیمز کا دورہ ،لوگوں کو قائل کیا گیا اور موقع پر پولیو انکاری والدین کے بچوں پولیو کے قطرے پلائے اس موقع پر سیکرٹریز بھی ساتھ موجود تھے۔


آج مورخہ 09 اکتوبر 2023، محکمہ بلدیات و دیہی ترقی تحصیل بدھ بیڑ ضلع پشاور میں پولیو مہم کے دوران ویلیج کونسل کے سیکرٹریز...
09/10/2023

آج مورخہ 09 اکتوبر 2023، محکمہ بلدیات و دیہی ترقی تحصیل بدھ بیڑ ضلع پشاور میں پولیو مہم کے دوران ویلیج کونسل کے سیکرٹریز اور سپروائزر انکاری والدین کے بچوں کو پولیو کے قطرے دے رھے ھیں ۔


09/10/2023

محکمہ بلدیات و دیہی ترقی تحصیل چمکنی ، شاہ عالم ، متھرا و پشتخرہ کے ویلیج/ نیبر ھود سیکرٹریز ، نائب قاصدین و جملہِ سٹاف کی ڈینگی مہم میں بہترین کارکردگی پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر بلدیات و دیہی ترقی ملک ارشد خان ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر پشاور عمران خان یوسفزئی سے سراہتی سند وصول کر رھا ھے ۔

محکمہ بلدیات و دیہی ترقی تحصیل بدھ بیڑ ضلع پشاور میں پولیو مہم کے دوران نیبر ھود / ویلیج کونسل کے سیکرٹریز انکاری والدین...
07/10/2023

محکمہ بلدیات و دیہی ترقی تحصیل بدھ بیڑ ضلع پشاور میں پولیو مہم کے دوران نیبر ھود / ویلیج کونسل کے سیکرٹریز انکاری والدین کے بچوں کو پولیو کے قطرے دے رھے ھیں ۔


Secretaries, Village Councils, Tehsil Badhber, attending morning assembly with Polio Team in BHUs.
07/10/2023

Secretaries, Village Councils, Tehsil Badhber, attending morning assembly with Polio Team in BHUs.


Address

Chargano/Bacha Khan Chowk
Peshawar

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+92919223147

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when LG&RDD Tehsil Badhber posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to LG&RDD Tehsil Badhber:

Share