Alhaj Muqdatar shah

Alhaj Muqdatar shah people can help you

15/07/2023
میرے بھتیجے منتخب شاہ کی شادی میں شرکت کر کے اس خاص دن کو ہمارے لئے یادگار بنایا۔ اللہ تعالیٰ تمام دوستوں اور رشتہ داروں...
09/07/2023

میرے بھتیجے منتخب شاہ کی شادی میں شرکت کر کے اس خاص دن کو ہمارے لئے یادگار بنایا۔
اللہ تعالیٰ تمام دوستوں اور رشتہ داروں کے گھروں میں اسی طرح خوشیوں کے چراغ روشن کرے۔ آمین ثم آمین

ہم جملہ خاندان ان تمام دوستوں اور رشتہ داروں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں اپنا قیمتی وقت نکال کر نے میرے بھتیجے منتخب شاہ...
08/07/2023

ہم جملہ خاندان ان تمام دوستوں اور رشتہ داروں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں اپنا قیمتی وقت نکال کر نے میرے بھتیجے منتخب شاہ کی شادی میں شرکت کر کے اس خاص دن کو ہمارے لئے یادگار بنایا۔

اللہ تعالیٰ تمام دوستوں اور رشتہ داروں کے گھروں میں اسی طرح خوشیوں کے چراغ روشن کرے اور ہمیں اسی طرح خوشی کے مواقعوں پر اکٹھا کریں۔ آمین ثم آمین

کشمیر جذبہ خیر سگالی سے نہیں جذبہ جہاد سے آزاد ہوگا جماعت اسلامی لنڈی کوتلجماعت اسلامی لنڈی کوتل کے زیر اہتمام 5 فروری ی...
05/02/2021

کشمیر جذبہ خیر سگالی سے نہیں جذبہ جہاد سے آزاد ہوگا جماعت اسلامی لنڈی کوتل
جماعت اسلامی لنڈی کوتل کے زیر اہتمام 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ریلی اور مظاہرے کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں جماعت اسلامی لنڈی کوتل کے کارکنان کے علاوہ بازار تاجران اور عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی مظاہرے سے جماعت اسلامی لنڈی کوتل کے رہنما عبدالرووف شینواری جنو سیکرٹری جماعت اسلامی ضلع خیبر ضیاء الحق آفریدی حاجی مقتدر شاہ آفریدی اور تحصیل لنڈی کوتل کے امیر محمد حسن شینواری و دیگر نے اپنے خطابات میں کہا کہ کشمیر پاکستان کا شہہ رگ ہیں جبکہ موجودہ حکومت نے کشمیر کے اوپر سودا کر کے مسلہ کشمیر کو پیچھے دھکیل دیا ہے انہوں نے کہا کہ کشمیر جذبہ خیر سگالی سے نہیں بلکہ جذبہ جہاد سے آزاد کرانا ہوگا انہوں نے عالمی اداروں بالخصوص یونائٹڈ نیشن سے اپیل کی کشمیری عوام کو اپنے حقوق سے محروم نہ رکھا جائے اور ان پر بھارتی مظالم کا نوٹس لے لیا جائے ان کا کہنا تھا کہ کشمیریوں سے ہر سطح پر حمایت جاری رہے گا. مظاہرین نے باچاخان چوک سے لنڈی کوتل پریس کلب تک واک بھی کیا اور کشمیریوں کی حمایت میں نعرے بازی کی.

حاجی مقتدر شاہ اہل سنت کی طرف سے سید سجاد حسین شیرازی کو دینی کتب کا تحفہ
27/01/2021

حاجی مقتدر شاہ اہل سنت کی طرف سے سید سجاد حسین شیرازی کو دینی کتب کا تحفہ

جماعت اسلامی لنڈیکوتل کے نائب امیر ؤ وائس چیئرمین خیبرسیاسی اتحاد الحاج مقتدرشاہ صآحب 31 سال بعد اپنے دوست جعفر سے  پشاو...
23/01/2021

جماعت اسلامی لنڈیکوتل کے نائب امیر ؤ وائس چیئرمین خیبرسیاسی اتحاد الحاج مقتدرشاہ صآحب 31 سال بعد اپنے دوست جعفر سے پشاور دیر کالونی رینگ روڈ پرخوشگوار ملاقات کو شاندار بنانے کے لیے دوسرے دوستوں کو بھی شامل کیا

گپ شپ ملاقات میں قاضی مومین آفریدی مرادحسین ناظم شیراحمد آفریدی بھی تھا آج خوشگوار دن گزرگیا آللہ سارے دوستوں کو خوش آور سلامت رکھیں

جماعت اسلامی لنڈی کوتل کے رہنما حاجی سید مقتدر شاہ آفریدی نے لنڈی کوتل پریس کلب کے منتخب کابینہ کو مبارکباد پیش کر دی نی...
22/01/2021

جماعت اسلامی لنڈی کوتل کے رہنما حاجی سید مقتدر شاہ آفریدی نے لنڈی کوتل پریس کلب کے منتخب کابینہ کو مبارکباد پیش کر دی نیک خواہشات کا اظہار کیا.

22/01/2021

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alhaj Muqdatar shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Alhaj Muqdatar shah:

Share