Pahari Pura Khalisa 1

Pahari Pura Khalisa 1 office of the Neighbourhood Council Pahari Pura, Khalisa-1. A tier of the Local Governance engaged in Various assigned activities for Public.

*HTN*📰👇🏻👇🏻👆🏻👆🏻محکمہ موسمیات کے مطابق 3 جولائی سے شروع ہونے والا مون سون بارشوں کے سلسلے کے تحت 8 جولائی تک اسلام آباد، ر...
02/07/2023

*HTN*📰👇🏻👇🏻👆🏻👆🏻

محکمہ موسمیات کے مطابق 3 جولائی سے شروع ہونے والا مون سون بارشوں کے سلسلے کے تحت 8 جولائی تک اسلام آباد، راولپنڈی مری، گلیات اور چکوال، میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔

5 سے 8 جولائی تک بارکھان، لسبیلہ، ڈی آئی خان اور ملتان سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، 7 اور 8 جولائی کو سکھر، جیک آباد، ٹھٹھہ، عمر کوٹ حیدرآباد میں بھی بارش کی توقع ہے۔

محکمہ موسمیات نے 4 سے 7 جولائی تک راولپنڈی، اسلام آباد میں اربن فلڈنگ اور کشمیر، گلگت بلتستان کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا ہے، مزید برآں 6 سے 8 جولائی کو موسلا دھار بارش سے ڈی آئی خان میں سیلابی صورتحال کا بھی خدشہ ہے۔

محکمہ موسمیات کی جانب سے سیاحوں کو محتاط رہنے اور تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

‏50 ڈگری درجہ حرارت ایسے ہی نہیں ہوا اپنے ہاتھ سے شجر کاٹے ہیں ہم نے ‏ آئیے اگلے سال 60 ڈگری سینٹی گریڈ حاصل کرنے کے لیے...
25/06/2023

‏50 ڈگری درجہ حرارت ایسے ہی نہیں ہوا اپنے ہاتھ سے شجر کاٹے ہیں ہم نے

‏ آئیے اگلے سال 60 ڈگری سینٹی گریڈ حاصل کرنے کے لیے مزید درخت کاٹیں😒

25/06/2023
گرمی کی شدید لہر سے ہیٹ ویو کا خطرہ بڑھ گیا، احتیاطی تدابیر پر عمل آپ کو ہیٹ سٹروک سے بچا سکتی ہے۔
22/06/2023

گرمی کی شدید لہر سے ہیٹ ویو کا خطرہ بڑھ گیا، احتیاطی تدابیر پر عمل آپ کو ہیٹ سٹروک سے بچا سکتی ہے۔

06/06/2023

پشاور میں نانبائیوں کے خلاف خصوصی کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا گیا ہے اگر آپ کے علاقے میں نانبائی 120 گرام سے کم وزن روٹی فروخت کررہے ہیں تو شکایت سیل نمبر 0919211338 پر اطلاع دیں تاکہ گرانفروش نانبائیوں کے خلاف کارروائی کی جاسکے شکریہ
کمشنر پشاور ڈویژن محمد زبیر.

بچوں اور خواتین کے تحفظ کیلئے ‪نادرا‬ کا انقلابی اقدام،جنسی مجرموں کی قومی رجسٹری سروس کا اجراء،گھر، مدرسہ، کالج، یونیور...
13/05/2023

بچوں اور خواتین کے تحفظ کیلئے ‪نادرا‬ کا انقلابی اقدام،

جنسی مجرموں کی قومی رجسٹری سروس کا اجراء،

گھر، مدرسہ، کالج، یونیورسٹی یا کہیں بھی ملازم رکھنے سے پہلے متعلقہ شخص کا شناختی کارڈ نمبر 7000 پر ایس ایم ایس کریں اور جانیں کہ کہیں متعلقہ شخص جنسی مجرم تو نہیں۔

شہری اب کسی بھی فرد کی خدمات حاصل کرنےسے پہلے ضرور پڑتال کریں کہ آیا وہ کسی جنسی جرم میں ملوث تو نہیں،

اس سروس کا مقصد عام شہریوں اور اداروں کو جنسی مجرموں بالخصوص بچوں و خواتین کیلئے ممکنہ خطرے کا باعث افراد کے بارے میں فوری معلومات فراہم کرنا ہے: چیئرمین نادرا طارق ملک ‬

وفاقی اور صوبائی حکومت کی ہدایات کے مطابق صوبائی دارلحکومت پشاور میں بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام مستحقین کو مفت آٹے کی فر...
24/03/2023

وفاقی اور صوبائی حکومت کی ہدایات کے مطابق صوبائی دارلحکومت پشاور میں بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام مستحقین کو مفت آٹے کی فراہمی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کےمستحقین اپنے علاقوں میں موجود ڈیلروں کے علاوہ درج زیل فلور ملوں سے بھی مفت آٹا حاصل کر سکتے ہیں۔

Address

Haji Camp
Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+92912260266

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pahari Pura Khalisa 1 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pahari Pura Khalisa 1:

Share