MDK social media

أج پاڑاچمکنی میں زیادہ بارشوں کی وجہ سے ایک افسوس ناک واقع پیش ایا۔زیادہ طوغیانی کیوجہ سے اور پل نہ ھونے کی وجہ سے ایک س...
26/08/2022

أج پاڑاچمکنی میں زیادہ بارشوں کی وجہ سے ایک افسوس ناک واقع پیش ایا۔زیادہ طوغیانی کیوجہ سے اور پل نہ ھونے کی وجہ سے ایک سات سالہ بچہ داود نامی شخص کابچاجوسیواک سے تعلق رکھتا ہے دریا نے اپنے اغوش میں لے لیا جو اللہ کو پیارا ھو گیا جو کہ موجودہ حکومت پر ایک سوالیہ نشان ھے اگر بروقت ریسکیو والے ٹیم ھوتے تو شاید اس بچے کی زندگی بچ جاتی۔

Address

Peshawar
Peshawar
091

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MDK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share