Sdo Pesco Rasheed Garhi Sub Division

Sdo Pesco Rasheed Garhi Sub Division pesco Taj abad sub division official page

"ایگزیکٹو  انجینئر عنایت اللہ کی ہدایت پر، ایس ڈی او رشید گھڑی عبدالرافع نے بجلی کے ناجائز استعمال اور ڈائریکٹ کنڈے کے خ...
21/01/2025

"ایگزیکٹو انجینئر عنایت اللہ کی ہدایت پر، ایس ڈی او رشید گھڑی عبدالرافع نے بجلی کے ناجائز استعمال اور ڈائریکٹ کنڈے کے خلاف کامیاب چھاپہ مارا، جس میں مختلف مقامات سے ڈایئریکٹ کنڈے اتارے گیئے۔

سیکرٹری پاور ڈویژن راشد لنگڑیال ،  چیف ایگزیکٹو آفسر پیسکو قاضی طاہر صاحب ، چیف انجنیئر ٹیکنکل  طاہر معین ، سپرنٹنڈنٹنگ ...
27/09/2023

سیکرٹری پاور ڈویژن راشد لنگڑیال ، چیف ایگزیکٹو آفسر پیسکو قاضی طاہر صاحب ، چیف انجنیئر ٹیکنکل طاہر معین ، سپرنٹنڈنٹنگ انجنیئر پشاور سركل شان حیدر کی خصوصی خکم اور ایگزیکٹو انجنیئر سٹی اربن ڈویژن پشاور جناب عنایت اللّه صاحب کی ہدایت پر سٹی ڈویژن کے زیر سایہ سب ڈویژن رشید گھڑی میں بجلی چوری کی روک تھام اور کنڈا مافیا کے خلاف آپریشن رات کے وقت سب ڈویژن ایس ڈی او عبدالرافع ، ایل ایس (م) / چیئرمین سب ڈویژن ، چیئرمین سٹی ڈویژن / زونل جائنٹ سیکرٹری پشاور ، سیفٹی کنوینئر پشاور سركل قمر وقاص اور ایل ایس فیض الرحمان کی نگرانی میں بجلی چوری کی روک تھام کے حوالے سے مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے دو عدد ڈائریکٹ کنکشن ، اور ایک عدد ٹیمپرڈ میٹر رنگے ہاتھوں پکڑ گیا ۔
ساتھ میں تین لاکھ کے قریب رقم بقایاجات میں ریکوور کیا ۔

*بجلی چوری اور بلوں کی عدم ادائیگی کے خلاف مہم*معزز صارفین بجلی! پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی اپنے گراں قدر صارفین بجلی کو...
18/09/2023

*بجلی چوری اور بلوں کی عدم ادائیگی کے خلاف مہم*

معزز صارفین بجلی!

پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی اپنے گراں قدر صارفین بجلی کو مطلع کرنا چاہتی ہے کہ حکومت پاکستان، وزارت توانائی نے ملک بھر میں بجلی چوری اور بجلی بلوں کی عدم ادائیگی کے خلاف ایک فیصلہ کن کاروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ یہ فیصلہ ملک اور عوام کے بہترین مفاد میں کیا گیا ہے تاکہ بجلی چوری کو روک کر اور بجلی کی ریکوری بہتر بنا کر صارفین کو بہتر خدمات مہیا کئے جاسکیں اور بجلی کی بے جا ضیاع کو روکا جاسکے۔ ان اقدامات سے مستقبل میں بل ادا کرنے والے صارفین پر بجلی کے بلوں کا بوجھ کم کرنے میں بھی مدد ملےگی اور لوڈ شیڈنگ میں واضح کمی ہوگی۔
لہذا تمام معزز صارفین سے گزارش ہے کہ بجلی چوری سے اجتناب کریں۔ اور اپنا بجلی بل بروقت ادا کریں تاکہ آنے والے دنوں میں آپ تکلیف اور قانونی کاروائی سے بچ سکیں ۔
اگر اپنے بل میں قسط کرانا چاہتے ہیں تو اپنے سب ڈویژن کے دفتر سے رجوع کریں۔ ہم آپ کو ہر ممکن سہولت اور تعاون فراہم کریں گے۔
کسی بھی سروس میں مشکلات کے بارے میں 118 پر کال یا 8118 پر ایس ایم ایس کریں۔
یا پھر بجلی بلوں پر درج پیسکو کمپلینٹ سیل سے رابطہ کریں۔۔
آپ اپنی شکایت آن لائن پیسکو کے ویب سائٹ پر بھی درج کروا سکتے ہیں۔ جس کا ایڈریس ہے۔
www.pesco.com.pk
ساتھ ہی ہم معزز صارفین سے امید رکھتے ہیں کہ وہ اس مہم میں ہمارا ساتھ دیں گے اور اپنے ارد گرد بجلی چوری کو رپورٹ کریں گے۔
شکریہ۔

Get reliable power solutions with Peshawar Electric; your trusted partner for efficient electricity supply and services.

17/09/2023
پشاور( سٹاف رپورٹر) پشاور واپڈا رشید گڑھی سب ڈویژن نے بجلی چوروں کے خلاف مہم میں تیزی مختلف علاقوں میں کاروائیوں کے دورا...
17/09/2023

پشاور( سٹاف رپورٹر)

پشاور واپڈا رشید گڑھی سب ڈویژن نے بجلی چوروں کے خلاف مہم میں تیزی مختلف علاقوں میں کاروائیوں کے دوران لاتعداد غیر قانونی کنڈے پکڑے گئے ۔
(ایس ڈی او )رشید گڑھی سب ڈویژن
اور سپریڈنٹ قمر وقاص ۔لائن سپریڈنٹ سجاد خان واپڈا انسپیکٹر شاہنواز خان ۔محترمہ اسسٹنٹ کمشنر عائشہ بانو ۔لائن مین ظفر خان ۔لائن مین اعزاز خان ۔لائن مین خالد خان(LM2) ۔لائن مین تاج محمد عرف تاجے ارشد خان ریحان اللہ فیض الرحمان (LS) اور علاقہ پولیس کی خصوصی ہدایت پر اپنے سٹاپ کے ہمراہ بجلی چوری کی روک تھام اور کنڈا مافیا کے خلاف اپریشن کمرشل پلازو اور دکانوں گھریلو کنزیومر کی بجلی چوری پکڑی گئی ۔جو خراب میٹروں اور ڈائریکٹ کنڈو کے ذریعے بڑے پیمانے پر غیر قانونی بجلی استعمال کر رہے تھے درجنوں کنڈے ہٹا دیے گئے چوروں کے خلاف ایف ائی ار درج ۔
بجلی چوری کنڈا مافیا کے خلاف اپریشن ان علاقوں میں کیا گیا پشاور۔رحمان بابا روڈ جبہ سہیل اباد ۔زرگر اباد شاد باغ ۔گاؤں شلوزان ۔ڈھیر کالونی دورہ روڈ ۔چند اغا کالونی سرکلر روڈ ۔خان مست کالونی۔ عطا محمد گڑی ۔علاقہ گڑی نائب خان ۔فضل رحیم گڑی ۔ان سرکل مختلف علاقوں میں مشترکہ اپریشن کیا گیا ۔
بجلی چوروں کے خلاف اپریشن کے دوران پیسکو کے واجبات کی وصولی غیر قانونی کنکشنز اور ٹیمپرڈ بجلی میٹر ہٹا دیے گئے۔اور ملوث افراد کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی کی گئی اور اس کے علاوہ گھریلو صارفین کو سختی سے ہدایت کی گئی کہ وہ بجلی چوری خیر قانونی کنکشنز سے اجتناب کریں اور پیسکو کی بلوں کی بروقت ادائیگی کو یقینی بنائے ۔

09/08/2023

Dt 08/08/2023.
Today we approached police for Raid in Kacha Garhi (Regi Lalma) but police didn't send it's force. We were forced to do raid without police but unfortunately the people of regi Lalma resisted the process and threatened me and my staff.

Dt 08/08/2023.Today we approached police for Raid in Kacha Garhi (Regi Lalma) but police didn't send it's force. We were...
09/08/2023

Dt 08/08/2023.
Today we approached police for Raid in Kacha Garhi (Regi Lalma) but police didn't send it's force. We were forced to do raid without police but unfortunately the people of regi Lalma resisted the process and threatened me and my staff.

Address

Sdo Pesco Tajabad University Road
Peshawar

Telephone

+923139204791

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sdo Pesco Rasheed Garhi Sub Division posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share