KP Customer Complaints Front

KP Customer Complaints Front اس صفحے کا مقصد صارفین کے حقوق کا تحفظ ہے۔
(1)

https://www.facebook.com/share/p/172LGJzwyN/
20/01/2026

https://www.facebook.com/share/p/172LGJzwyN/

یہ بلوچستان میں دور افتادہ ایک پرائمری سکول کا قصہ ہے۔
لوگوں نے اس کے لئے آواز اٹھائی، یونیسیف نے مالی تعاون کیا اور محکمہ تعلیم نے کرکے دکھایا

خیبر پختونخوا میں بھی ایسے کتنے سکول ہونگے جن کی حالت اس طریقے سے بہتر بنائی جاسکتی ہے؟

[ڈاکٹر فخرالاسلام]

14/09/2025

آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ۔ حکومت نہ صرف کنٹرول کرنےمیں ناکام رہی ہے بلکہ اس کے حمایتی فلور ملز مالکان پیسہ بنا رہے ہیں

21/02/2025

خدا را
رمضان میں آشیاء مہنگی نہ کریں

01/02/2025

حالیہ مہینوں میں موٹر وے کے ٹول ٹیکس میں بے تحاشا اضافہ کیا گیا ہے۔حکومت یہ اضافہ واپس لے

IPPs کے کارنامے
28/07/2024

IPPs
کے کارنامے

پیکنگ میں فراڈ
27/05/2024

پیکنگ میں فراڈ

بائیکاٹ
16/04/2024

بائیکاٹ

جو لوگ 480 روپے درجن پر راضی ہیں وہ شوق سے کھائیں اور بائیکاٹ کی زحمت نہ کریں
27/12/2023

جو لوگ 480 روپے درجن پر راضی ہیں وہ شوق سے کھائیں اور بائیکاٹ کی زحمت نہ کریں

21/12/2023

بائیکاٹ انڈے
آپ کس شہر اور علاقے سے ہیں اور آپ کے وہاں انڈوں کی تازہ قیمت کیا چل رہی ہے اور کیا وہ قیمت آپ کے مطابق جائز ہے؟
اگر جائز قیمت نہیں ہے تو پھر کیا مجبوری ہے تو ناجائز قیمت پر انڈے خرید رہے ہیں ۔ خواتین اگر چاہیں اور شوہر اور اپنے پیسے بچانا چاہیں تو یقین کریں اتنے مہنگے انڈے آپ کے گھر میں داخل نہیں ہوسکتے۔

19/03/2023

رمضان کا مہینہ، تاجر برادری مثال قائم کرے:

اس میں شک نہیں کہ ملک میں ہوشربا مہنگائی ہے لیکن رمضان کا احترام بھی تو ہم پر فرض ہے اس لئے تاجروں سے درخواست ہے کہ قیمتیں نہ بڑھائیں بلکہ اس مہینے میں ذرا کم رکھیں۔

غیر مسلم تاجر رمضان کے احترام میں رعایت دیتے ہیں اگر مسلمان ایسا نہ کریں تو واقعی شرمندگی کا باعث ہوگا (پروفیسر ڈاکٹر فخر الاسلام)

Address

Peshawar
25125

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KP Customer Complaints Front posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category