Adam Khel PTI Official

Adam Khel PTI Official This is Dara adam Khel PTI Official page . PTI supporters please follow like and share videos. Tnx �
(1)

05/04/2026

اس وقت پوری قوم کے جذبات یہ ہیں ۔

وقت اگیا ہے کہ ان کے تخت اب الٹا دیے جائیں یہ لاتوں کے بوت ہیں باتوں سے نہیں مانتے ۔پاکستان کو تباہ کر کے رکھ دیا

01/04/2026

⚠️ موسم کی اہم ترین صورتحال ⚠️
🌧️ مغربی ہواؤں کا طاقتور سلسلہ ⚡
مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ 1 اپریل 2026 سے ملک میں داخل ہو گا جو 4 اپریل تک جاری رہے گا۔ ⚠️😱۔⚠️😱
📍 خیبرپختونخواہ 🌧️⛈️
مدت: 1 سے 4 اپریل کے دوران
پشاور🌧️ لنڈی کوتل🌧️ مردان🌧️ چارسدہ🌧️ نوشہرہ🌧️ ایبٹ آباد🌧️ بالاکوٹ🌧️ ہزارہ🌧️ مالاکنڈ 🌧️منگورہ🌧️ بٹگرام🌧️ بٹ خیلہ🌧️ مہمند🌧️ کرم🌧️ باجوڑ، شانگلہ🌧️ سوات🌧️ کالام🌧️ مالم جبہ 🌧️کوہستان🌧️ چترال🌧️ بنوں 🌧️ہنگو 🌧️کوہاٹ🌧️ چیراٹ🌧️ لکی مروت🌧️ پاراچنار🌧️ اورکزئ 🌧️کرک🌧️ ٹانک🌧️ مکین 🌧️میرانشاہ🌧️ وانا 🌧️درابن🌧️ درازندہ 🌧️ڈیرہ اسماعیل خان🌧️ شمالی و جنوبی وزیرستان سمیت تمام علاقوں میں تیز ہوائیں، آندھی اور شدید گرج چمک کے ساتھ بارش اور کہیں کہیں ژالہ باری متوقع ہے۔
بجلی گرنے اور فصلوں کے نقصان کا خدشہ برقرار ہے۔⚠️😱
🛡️ حفاظتی اقدامات
❌ بارش کے دوران گھر سے باہر نہ نکلیں۔
🐾 جانوروں کو محفوظ جگہ پر منتقل کریں۔
🏠 کچے مکانوں میں پناہ لینے سے گریز کریں۔
🌊 ندی نالوں کو پار کرنے کی کوشش نہ کریں۔
⚡ بجلی کے کھمبوں اور درختوں سے دور رہیں۔
📝 نوٹ: براہِ کرم یہ اپ ڈیٹ دوسروں کے ساتھ شیئر کریں اور درست موسمی حالات کے لیے ہمیں فالو کریں۔

‏تیز ترین انصاف کے دو چہرے۔۔!!نسیم شاہ کو دو کروڑ جرمانہ۔ام رباب کیس میں تمام ملزمان بری🚨پیارے ملک کی عدالت میںإِنَّا لِ...
30/03/2026

‏تیز ترین انصاف کے دو چہرے۔۔!!

نسیم شاہ کو دو کروڑ جرمانہ۔
ام رباب کیس میں تمام ملزمان بری🚨
پیارے ملک کی عدالت میں
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
ظلم سرخرو ٹھہرا
مظلومیت ہار گئی

قاتل کی یہ دلیل بھی منصف نے مان لی
مقتول خود گرا تها خنجر کی نوک پر۔۔💔

ام ارباب چانڈیو کیس کا فیصلہ ہمیشہ کی طرح طاقتور کی جیت ہوئی قانون نے ہمیشہ کی طرح اپنے آنکھوں پر پٹی باندھے رکھی تمام سرداران باعزت بری یہ قانون اس ملک کی اشرافیہ کی لونڈی بن چکا ہے ،،،ننگے پاؤں عدالت سے انصاف مانگتی ایک بیٹی آج ملک کے قانون سے مایوس ظالم سردار آج ججوں سے ساز باز ہوگئے

ممکن ہے کہ یہ تصاویر AI کی ہو لیکن ثابت کرتی ہے کہ بزدل قوم کا نڈر اور غیرت مند لیڈر عمران خان ہے 👇
29/03/2026

ممکن ہے کہ یہ تصاویر AI کی ہو لیکن ثابت کرتی ہے کہ بزدل قوم کا نڈر اور غیرت مند لیڈر عمران خان ہے 👇

Check the price difference of each things in the government of PTI and PDM ۔۔۔۔تو کیا خیال ہے کون سی حکومت اچھی تھی ۔۔۔P...
11/03/2026

Check the price difference of each things in the government of PTI and PDM ۔۔۔۔
تو کیا خیال ہے کون سی حکومت اچھی تھی ۔۔۔
PTI OR PDM۔۔۔۔۔

ضروری اطلاع ۔۔۔اس عید الفطر پر جو بینک سے نئے نوٹ ملتے تھے وہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے اس سال کی عید میں نہیں ملی...
11/03/2026

ضروری اطلاع ۔۔۔
اس عید الفطر پر جو بینک سے نئے نوٹ ملتے تھے وہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے اس سال کی عید میں نہیں ملینگے کسی بھی بینک سے تو مھربانی کر کے کسی بھی بینک میں جا کے اپنا ٹائم خراب نہ کرے شُکریہ

پاک افغان  دوستی سے جنگ کا سفر    ان تصاویر پر غور کریں یہ زیادہ پرانی نہیں تقریباً تین چار سال پرانی تصاویر جب افغانستا...
07/03/2026

پاک افغان دوستی سے جنگ کا سفر
ان تصاویر پر غور کریں یہ زیادہ پرانی نہیں تقریباً تین چار سال پرانی تصاویر جب افغانستان پر طالبان نے کنٹرول سنبھالا وہاں پر جانے والی پہلی شخصیت پاکستان کا أس وقت کا ڈی جی آئی ایس پی آر فیض حمید تھا پاکستان اور افغانستان کے اتنے قریبی تعلقات پھر اچانک یہ سب دشمنی اس کی وجہ واضح طور پر آویزاں ہے اور وہ ہے عمران خان یعنی پاکستان پر جب عمران خان کی حکومت تھی تو افغانستان سمیت تمام اسلامی ممالک سے بھائی چارا قائم تھا اور عمران خان کے جیل جانے کی بعد پاکستان کا بھائی چارہ امریکہ کے ساتھ قائم ہو گیا اور اس کا نتیجہ آج دو مسلمان ایک دوسرے کو قتل کر رہے۔ یہودیوں کو خوش کرنے کی خاطر 😥

‏ *_عمران خان کی پاکستان پر 18 اگست 2018 سے لے کر 10 اپریل 2022 تک یعنی 3 سال، 7 ماہ اور 23 دن حکومت رہی ( عالمی وبا کرو...
07/03/2026

‏ *_عمران خان کی پاکستان پر 18 اگست 2018 سے لے کر 10 اپریل 2022 تک یعنی 3 سال، 7 ماہ اور 23 دن حکومت رہی ( عالمی وبا کرونا ) اور آئی ایم ایف پروگرام کے باوجود اس پورے عرصے میں پیٹرول کی قیمت میں 55 روپے اضافہ ہوا جو موجودہ حکومت نے صرف ایک ہی دن میں کر دیا ہے._*

*_غلط پھر خان ہے 🥱 میں تو کہوں گا لکھ دی لعنت 🖐🏻 موجود حکومت اور اسکے اردلیوں پہ_*

‏‎پی ٹی آئی دور میں 102 ڈالر کا تیل 150 روپے میں مل رہا تھا اور اج 80 ڈالر کا تیل 335 میں مل رہا ہے. !!اب بھی کچھ پٹواری...
06/03/2026

‏‎پی ٹی آئی دور میں 102 ڈالر کا تیل 150 روپے میں مل رہا تھا اور اج 80 ڈالر کا تیل 335 میں مل رہا ہے. !!
اب بھی کچھ پٹواری آئینگے اُلٹا سیدھا بولیں گے پر خیر ہمیں کوئی پرواہ نہیں آج بھی عمران خان کی وہ بات یاد آتی ہے کہ میں تو برداشت کر لونگا مگر آپ لوگ برداشت نہیں کر پاؤں گے ۔۔ and yes he is right اب بھگتو

06/03/2026

السلام وعلیکم پیارے دوستوں ۔۔
بھائیوں یہ پوسٹ اُنکا لیے ہے جو کمنٹس میں اپنے نمبر سینڈ کر رہے ہیں رمضان پیکج کے بارے میں جنکو بھی معلومات چاہئے تو مہربانی کرو اپنے نمبر یہاں سینڈ نہ کرو بلکہ مجھے ڈائریکٹ میسیج کر سکتے ہو میسنجر پر شُکریہ ۔۔ آپکا دعاؤں کا طلبگار ہدایت آفریدی

حکومتِ خیبرپختونخوا کا رمضان پیکج 12,500 روپےڈسٹرکٹ وائز مستحقین کی فہرست جاری ہو چکی ہے، ادائیگیاں جلد شروع ہوں گی۔ اس ...
05/03/2026

حکومتِ خیبرپختونخوا کا رمضان پیکج 12,500 روپے

ڈسٹرکٹ وائز مستحقین کی فہرست جاری ہو چکی ہے، ادائیگیاں جلد شروع ہوں گی۔ اس ہفتے 8558 سے تصدیقی پیغامات موصول ہونا شروع ہو جائیں گے۔
اگر رجسٹریشن کروا چکے ہیں تو اپنا موبائل باقاعدگی سے چیک کریں اور صرف 8558 کے پیغام پر اعتماد کریں۔ تصدیقی میسج کے بعد رقم قریبی جاز کیش ایجنٹ سے وصول کی جا سکتی ہے۔
غیر مصدقہ کالز اور نمبرز سے محتاط رہیں۔


05/03/2026

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ہفتہ وار بنیادوں پر طے کرنے پر غور شروع

پیٹرولیم مصنوعات 20 سے 45 روپے مہنگی ہونے کا امکان

Address

Hassan Khel Sub Division Peshawar
Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adam Khel PTI Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Adam Khel PTI Official:

Share