تہکال پایان پشاور

تہکال پایان پشاور *متحدہ خلیل خدمتگار گروپ*

تہکال پایان پشاور

23/02/2026

متحدہ خلیل خدمتگار گروپ کے تمام معزز ممبران کی خدمت میں گزارش ہے کہ موجودہ حالات کے پیشِ نظر ہمارے پاس مستحقین میں تقسیم کرنے کے لیے فنڈز محدود ہو چکے ہیں۔ اسی لیے باہمی مشاورت سے ہم نے چندے کی اپیل کے لیے ایک ویڈیو پیغام تیار کیا ہے تاکہ آپ سب تک مضبوط اور مؤثر انداز میں گزارش پہنچ سکے۔
ہم آپ سب سے دردمندانہ اپیل کرتے ہیں کہ مستحق، بیوہ خواتین، یتیم بچوں اور نادار خاندانوں کے لیے زیادہ سے زیادہ عطیات، صدقات اور زکوٰۃ جمع کروائیں۔
انشاءاللّٰہ آپ حضرات کا دیا ہوا ایک ایک روپیہ مکمل امانت اور دیانت کے ساتھ، ہمارے علماء کرام کی نگرانی میں، حق داروں کے گھروں تک پہنچایا جائے گا۔
آئیں! اس کارِ خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور اپنے اردگرد موجود ضرورت مندوں کے لیے آسانی پیدا کریں۔
آپ سب کے تعاون، اعتماد اور اخلاص کا تہہ دل سے شکریہ۔
جزاکم اللہ خیراً 🤲

13/02/2026

شاہ زیب خان کونسلرچارانڈاتہکال پایا ن اج ایک معذوراوربیوہ عورت کوویلچیر فراہم کردیاہے

Address

Khatm E Nubuwat Chowk
Peshawar
25025

Telephone

+923149700751

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تہکال پایان پشاور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category