Peshawar Rescue 1122

Peshawar Rescue 1122 unofficial

*ریسکیو 1122 پشاور/ریسکیو ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر/غیور مشتاق صاحب نے آج پشاور  ڈسٹرک کا بقاعدہ اپنا  چارج سنبھال لیا *  .
19/08/2024

*ریسکیو 1122 پشاور
/ریسکیو ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر/غیور مشتاق صاحب نے آج پشاور ڈسٹرک کا بقاعدہ اپنا چارج سنبھال لیا *

.

25/12/2023

گزشتہ رات تہکال تمبوانو اسٹاپ پر تیز رفتاری کی وجہ سے کار ایکسیڈنٹ

30/07/2023
*ریسکیو1122 پشاور محرم الحرام / یوم عاشور خدمات* پشاور: ریسکیو1122 پشاور یوم عاشور کے دن جامع حکمت عملی سے عزاداروں کو ب...
29/07/2023

*ریسکیو1122 پشاور
محرم الحرام / یوم عاشور خدمات*

پشاور: ریسکیو1122 پشاور یوم عاشور کے دن جامع حکمت عملی سے عزاداروں کو بہترین اور بروقت خدمات فراہم کیں، انجنئیر نوید اختر

پشاور: ریسکیو1122 نے 955 سے زائد عزاداروں کو طبی امداد فراہم کیں، انجنئیر نوید اختر

پشاور: ریسکیو1122 نے کم وبیش 186 عزاداروں کو ریسکیو ایمبولینس میں ہسپتال منتقل کیا، انجنئیر نوید اختر

پشاور: ریسکیو1122 نے پشاور کے 12 مختلف علاقوں میں وڈپگہ ، امامیہ کالونی گلبہار، سٹی ریلوے سٹیشن، کچی محلہ، قصہ خوانی، کوہاٹی ، خانم مارکیٹ، جہانگیر پورہ، کابلی اور اندرون شہرمیں عزاداروں کے لیے میڈیکل کیمپ قائم کیے، انجنئیر نوید اختر

پشاور: ریسکیو1122 کے مختلف مقامات میں میڈیکل کیمپس میں 380 اہلکار، 41ایمبولینسز، 4 فائر ویکلز،2 الٹرین ویکل، 1 ایمرجنسی میڈیکل ریسپانس یونٹ (بس) ضروری ادویات اور میڈیکل ٹیکنیشنز تعینات کیے گئے، انجنئیر نوید اختر

پشاور: ریسکیو1122 کے 8 اہلکاروں پر مشتمل خصوصی دستے ہر ماتمی جلوس کے ہمراہ تعینات کیے گئے، انجینیئر نوید اختر

پشاور: عزاداروں کو خدمات فراہم کرنے کے لیے مرد اہلکاروں کے ہمراہ خواتین میڈیکل ٹیکنشنز بھی تعینات کی گئیں، انجنئیر نوید اختر

احتیاط کریں!دورانِ ڈرائیونگ ایمرجنسی وہییکلز کو راستہ دیں۔آپ کی اس عمل سے کسی کی جان بچ سکتی ہے
15/06/2023

احتیاط کریں!
دورانِ ڈرائیونگ ایمرجنسی وہییکلز کو راستہ دیں۔
آپ کی اس عمل سے کسی کی جان بچ سکتی ہے

21/03/2023

ریسکیو1122 کو صوبے بھر میں ہائی الرٹ جاری کردیا، عوام الناس کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں 1122 پر کال کریں۔

ڈاکٹر خطیر احمد
ڈائریکٹر جنرلریسکیو1122

ترکی پاکستانی ریسکیو1122 ٹیم نے 57 گھنٹے بعد پھنسی خاتون کو زندہ نکال لیا، جس کی لاش ایک چھوٹا سا خلا تھا اور ٹانگیں بھا...
11/02/2023

ترکی پاکستانی ریسکیو1122 ٹیم نے 57 گھنٹے بعد پھنسی
خاتون کو زندہ نکال لیا، جس کی لاش ایک
چھوٹا سا خلا تھا اور ٹانگیں بھاری کنکریٹ
کے ملبے تلے دبی تھیں۔ ایک ٹانگ چند گھنٹوں
کے آپریشن کے بعد آزاد ہو گئی لیکن دوسری
ٹانگ کٹی ہوئی دکھائی دے رہی تھی۔
پاکستان ریسکیو ٹیم نے خطرہ مول لے کر ہمت
سے ریسکیو آپریشن کر کے خاتون کو زندہ نکال لیا۔

ریسکیو1122 پشاور/ ایمبولینس میں جڑواں بچوں کی پیدائشپشاور : ریسکیو1122 ایمبولینس میں نومولود جڑواں بچوں نے جنم لیا، ریسک...
06/02/2023

ریسکیو1122 پشاور/ ایمبولینس میں جڑواں بچوں کی پیدائش

پشاور : ریسکیو1122 ایمبولینس میں نومولود جڑواں بچوں نے جنم لیا، ریسکیو1122

پشاور: اصحاب بابا روڈ کی رہائشی خاتون کو ڈیلیوری کے لیے ریسکیو1122 ایمبولینس میں ہسپتال منتقل کیا جارہا تھا، ریسکیو1122

پشاور : خاتون کی حالت کو مدنظر رکھتے ہوئے ہسپتال منتقلی کے دوران گھر والوں کی اجازت اور موجودگی میں خاتون ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشن ( مہرالنساء) نے پیشہ وارانہ طریقے سے ایمبولینس میں ہی خاتون کی ڈیلیوری کر دی۔

پشاور: ریسکیو1122 ایمبولینس میں ڈیلیوری کیٹ اور دیگر سامان موجود ہے جیسے استعمال میں لایا گیا۔

ریسکیو١١٢٢ کی ٹیم ترکی مدد کے لیے پاکستان سے روانہ
06/02/2023

ریسکیو١١٢٢ کی ٹیم ترکی مدد کے لیے پاکستان سے روانہ

02/02/2023

ریسکیو 1122کے نوجوانوں کو تمام پولیس فورس کی طرف سےخدمت پرسلام پیش کرتے ھیں✋
Peshawar Rescue 1122
Rescue1122kpk

‏چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا ڈاکٹر شہزاد خان بنگش، سیکرٹری ریلیف یوسف رحیم، کمشنر پشاور ریاض خان محسود، ڈی سی پشاور شفیع ا...
01/02/2023

‏چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا ڈاکٹر شہزاد خان بنگش، سیکرٹری ریلیف یوسف رحیم، کمشنر پشاور ریاض خان محسود، ڈی سی پشاور شفیع اللہ خان کی ریسکیو1122 کے صوبائی ہیڈ کوارٹر آمد

ڈائریکٹر جنرل ریسکیو1122 کی سربراہی میں سانحہ پولیس لائنز میں بہترین اور پیشہ وارانہ خدمات کو خراج تحسین پیش

Address

Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peshawar Rescue 1122 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share