Insaf Labour wing district Khyber

Insaf Labour wing district Khyber insaf labour wing district Khyber

لعل والی آفریدی کو انصاف لیبر ونگ خیبر کے صدر اور کپتان کو جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں!
07/06/2024

لعل والی آفریدی کو انصاف لیبر ونگ خیبر کے صدر اور کپتان کو جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں!

خیبر : باڑہ  سٹیل فیکٹری میں اچانگ اگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 06 افراد جھلس کر شدید زخمی ہوگئےخیبر ریسکیو1122 کنٹرول ر...
03/05/2024

خیبر : باڑہ سٹیل فیکٹری میں اچانگ اگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 06 افراد جھلس کر شدید زخمی ہوگئے

خیبر ریسکیو1122 کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی فائر وہیکلز اور میڈیکل ٹیمیں چائے وقوع موقعے پر پہنچ گئیں

خیبر ریسکیو میڈیکل ٹیموں نے تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے ہسپتال منتقل کردیا

خیبر ریسکیو فائر فائٹر ٹیموں نے اگ پر بروقت قابو پالیا۔

خیبر زخمیوں میں راشد،داود,عثمان,امین,روف, اسمعیل شامل ہیں۔

یوم مزدور!تو قادر و عادل ہے مگر تیرے جہاں میں. ہیں تلخ بہت مزدور کے اوقات. صدر انصاف لیبر ونگ خیبر!
01/05/2024

یوم مزدور!
تو قادر و عادل ہے مگر تیرے جہاں میں.
ہیں تلخ بہت مزدور کے اوقات.
صدر انصاف لیبر ونگ خیبر!

باڑہضلع خیبر طورخم میں پہاڑی تودہ پر کام تیز کیا جائےحکومت مزدوروں کو نکالنے کےلئے ہیوی مشینری فراہم کیا جائےان خیالات ک...
20/04/2023

باڑہ
ضلع خیبر طورخم میں پہاڑی تودہ پر کام تیز کیا جائے
حکومت مزدوروں کو نکالنے کےلئے ہیوی مشینری فراہم کیا جائے
ان خیالات کا اظہار انصاف لیبر ونگ ضلع خیبر نائب صدر لعل ولی آفریدی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ۔
انہوں نے کہا کہ حکومت پھنسے ہوئے ڈیڈ باڈی کو نکالنے کےلئے ہیوی مشینری فراہم کرکے کئی دنوں سے ملبے تلے دب مزدوروں کی لاشیں نکالنے کےلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کریں ۔
لیبر ونگ ڈسٹرک حیبر

انصاف لیبر ونگ خیبر پختونخوا  کے سینئر نائب صدر جناب ہاشم خان پر درج درجنوں جھوٹی ایف آئ آرز کی بھر پور مزمت کرتے ہیں او...
18/04/2023

انصاف لیبر ونگ
خیبر پختونخوا کے سینئر نائب صدر جناب ہاشم خان پر درج درجنوں جھوٹی ایف آئ آرز کی بھر پور مزمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہے کہ اس جھوٹی اور بے بنیاد ایف آئ آرز کو فورً ختم کی جائیں....!!!

منجاب انصاف لیبر ونگ ضلع خیبر

Address

District Khyber
Peshawar

Telephone

+923209328972

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Labour wing district Khyber posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share