People's Trade Association kpk

People's Trade Association kpk People's Trade Forum Kpk

پیپلز ٹریڈرز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کے صوبائی صدر سکندر اقبال، نائب صدر شبیح الحسین اور صوبائی سیکرٹری اطلاعات شاہد خا...
05/09/2024

پیپلز ٹریڈرز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کے صوبائی صدر سکندر اقبال، نائب صدر شبیح الحسین اور صوبائی سیکرٹری اطلاعات شاہد خان ہزارہ ڈویژن کے دورے پر روانہ۔

پیپلز ٹریڈرز ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کا اجلاس صوبائی سینئیر نائب صدر محمد ریاض خان کی رہائش گاہ پر زیر صدارت صوبائی صدر...
03/09/2024

پیپلز ٹریڈرز ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کا اجلاس صوبائی سینئیر نائب صدر محمد ریاض خان کی رہائش گاہ پر زیر صدارت صوبائی صدر سکندر اقبال منعقد ہوا۔۔

اجلاس سیکرٹری اطلاعات شاہد خان، پشاور سٹی صدر کامران صدیق، جنرل سیکرٹری جمال ناصر، سینئیر نائب صدر جہانگیر زمان، جائنٹ سیکرٹری منیر خان، فائنانس سیکرٹری یاسر خان، اور صوبائی کونسل ممبر محمد فیاض خان نے شرکت کی۔

اجلاس میں صوبائی صدر سکندر اقبال نے پیپلز ٹریڈرز ایسوسی ایشن پشاور سٹی کے عہدیداروں کے ساتھ تنظیمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا اور جلد پشاور سٹی تنظیم کو مکمل کرنے کی ہدایت کی۔

حکومت سندھ کا صوبے بھر کی 10 سرکاری یونیورسٹیوں کے طلباء کو 1,000 گوگل کیرئیر سرٹیفکیٹس اسکالرشپ دینے کا عہد، جس میں 50 ...
21/08/2024

حکومت سندھ کا صوبے بھر کی 10 سرکاری یونیورسٹیوں کے طلباء کو 1,000 گوگل کیرئیر سرٹیفکیٹس اسکالرشپ دینے کا عہد، جس میں 50 فیصد اسکالر شپس خواتین طالبات کیلئے مختص کی گئی ہیں۔
Bilawal Bhutto Zardari

Address

Peshawar

Telephone

03108835580

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when People's Trade Association kpk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share