حقانی شہد ڈیلر

حقانی شہد ڈیلر خدمت دین کیلئے سعی جدوجہد
اسلام کی سربلندی کیلئے کوشش
بہت سارے حرام رشتوں سے بہتر ہے
ایک ہی حلال

04/12/2023
04/12/2023
01/12/2023

دیسی گھی کو اپنی خوراک کا حصہ بنائیں صحت اور تندرستی پائیں

دیسی گھی کھانوں کو ذائقہ دار بناتا ہے
دیسی گھی نظام انہظام کے لیے بھی مفید ہے
دیسی گھی بھوک کو بڑھاتا ہے
دیسی گھی جگر کے لئے فائدے مند ہے
دیسی گھی لاغر اور کمزور افراد کا وزن بڑھانے میں مفید ہے
دیسی گھی کینسر جیسی موذی مرض سے بچاتا ہے
دیسی گھی جسم کی سوزش میں کمی لاتا ہے
دیسی گھی قبض دور کرنے میں نہایت مفید رہتا ہے
دیسی گھی حاملہ خواتین کے لئے بھی فائدہ مند ہے
دیسی گھی سے سردیوں کے موسم میں مالش کریں اس سے جلد کی خشکی ختم ہو جائے گی
دیسی گھی دماغ کو قوت دیتا ہے
دیسی گھی بصارت کو تیز کرتا ہے
دیسی گھی جوڑوں کے دردوں میں مفید ہوتا ہے
دیسی گھی جسم پر لگے ز خموں کو مندمل کرتا ہے
دیسی گھی ہماری یاداشت کو بہتر کرتا ہے
03128471298

ہمارے پاس اعلیٰ معیار کے شہد 🍯 موجود ہے جو آپکو ملیں گے پورے پاکستان میں نارمل ڈیلیوری کے ساتھ اور مہمند کے خالص سرسوں ک...
01/12/2023

ہمارے پاس اعلیٰ معیار کے شہد 🍯 موجود ہے
جو آپکو ملیں گے پورے پاکستان میں نارمل ڈیلیوری کے ساتھ

اور مہمند کے خالص سرسوں کا تیل بھی دستیاب ہے

اسکے علاوہ حقانی شہد ڈیلر دے رہے ہے اپنے کسٹمر کو منی بیک ورنٹی
رابطہ نمبر:03128471298
Imran Khan

 ۔معیار اچھا ہو اور دام بہت زیادہ ہو تو یہ بھی عام خریدار کے لیے مشکل ہے ، اور قیمت کم ہو لیکن معیار اچھا نہ ہو پھر بھی ...
01/12/2023

۔

معیار اچھا ہو اور دام بہت زیادہ ہو تو یہ بھی عام خریدار کے لیے مشکل ہے ،

اور قیمت کم ہو لیکن معیار اچھا نہ ہو پھر بھی خریدار کے لیے مسائل ہیں۔

اول روز سے ہمارا یہ نظریہ رہا ہے کہ معیار اعلی ہو اور قیمت انتہائی مناسب ہو، کم منافع کسٹمرز کی دعاؤں سے بابرکت ہوجاتا ہے۔

ہماری معیاری پروڈکٹ ہر امیر و غریب کی پہنچ میں ہیں ان شاءاللہ،
معیار انتہائی اعلی اور دام نہایت مناسب ہیں۔

گائے کی خالص دیسی گھی جو ہر قسم ملاؤٹ سے پاک ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ ملاوٹ ثابت کرنے پر انعام دیا جائے گا 👍

منی بیک گارنٹی کے ساتھ
03128471298
واٹسپ
#شہد

صحت،قوت،اور توانائی سے بھر پور  کشتہ سردی کا موسم ہے صحت کا خصوصی خیال رکھے جہاں پر آپ ہےصحت کا خیال رکھے شکریہ 03128471...
23/11/2023

صحت،قوت،اور توانائی سے بھر پور کشتہ
سردی کا موسم ہے

صحت کا خصوصی خیال رکھے جہاں پر آپ ہے

صحت کا خیال رکھے شکریہ 03128471298
#شہد

  ہر حال میں خوش ہونا چاہئے
23/11/2023


ہر حال میں خوش ہونا چاہئے

بیری کے خالص شہد کے متلاشی متوجہ ہوں  باغات کا خالص شہد 🍯 مناسب  قیمت پر موجود ہے .پسند نہ آنے کی صورت میں سنت نبوی ﷺ کے...
23/11/2023

بیری کے خالص شہد کے متلاشی متوجہ ہوں باغات کا خالص شہد 🍯 مناسب قیمت پر موجود ہے .

پسند نہ آنے کی صورت میں سنت نبوی ﷺ کے مطابق واپسی کی سہولت بھی موجود ہے
03128471298

  چھوٹی_مکھی_خالص_پہاڑی_شہد۔۔*🍯اپنا سوہنا کے پی  کے پہاڑوں کا اوریجنل خالص موسم بہارشہد فل فریش اسٹاک پہنچ چکا ہے😘شہد اچ...
23/11/2023

چھوٹی_مکھی_خالص_پہاڑی_شہد۔۔*🍯

اپنا سوہنا کے پی کے پہاڑوں کا اوریجنل خالص موسم بہارشہد فل فریش اسٹاک پہنچ چکا ہے😘

شہد اچھی صحت جوکہ ایک عظیم تحفہ ہے
لیکن انسان روزانہ کی بنیاد پر مختلف غیر معیاری #غذا کھاتا ہے

جسکی وجہ سے اسے مختلف بیماریاں لاحق ہونے کا خدشہ رہتا ہے
اور اپنی صحت کو دن بدن خراب کر رہا ہوتا ہے۔
#شہد کا استعمال آپ کیلئے فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے❤️

نوٹ! شہد کے ہر قسم کی زمہ داری کے ساتھ آپ کو دے رہے ہیں
ہو

03128471298

تو آپ ہمیں واپس کرسکتے ہیں ہم آپکے رقم واپس کرینگے وہ بھی خندہ پیشانی سے۔ ان شاءاللہ

واٹسپ کے دروازے سے تشریف فرمائیں🌹
03128471298

خالص دیسی گھی Pure Desi Gheeابھی آرڈر کریں۔Order Now: 03128471298خالص دیسی گھی بڑے اور معروف برانڈز کے ذریعے تیار کردہ ک...
18/11/2023

خالص دیسی گھی
Pure Desi Ghee

ابھی آرڈر کریں۔
Order Now: 03128471298

خالص دیسی گھی

بڑے اور معروف برانڈز کے ذریعے تیار کردہ کمرشل دیسی گھی

دراصل غیر فطری چکنائیوں سے تیار کیا جاتا ہے۔
دیسی گھی تیار کرنے کا روایتی اور مستند طریقہ وہی ہے

جو ہمارے آباؤ اجداد نے استعمال کیا ہے، وٹامنز اور منرلز سے بھرپور، دیسی گھی ہر گھر کے لیے سپر فوڈ ہے

✅ 100% Hygeinic.
✅ Great Nutritional Value.
✅ No Artificial Flavours.

Customer’s satisfaction is our top Priority.

18/11/2023

الحمدللہ ہمارے پاس شہد اور خالص دیسی گھی دستیاب ہے

چھوٹی مکھی کا جنگلی شہد بھی اور بیری کا شہد بھی دستیاب ہے

خالص ہونے کا ذمہ داری میرا ہے ۔

پسند نہ آئے تو سینہ چوڑا کر کے واپسی قبول کرینگے 🌹

دھوکہ دینے والوں سے بچیں 😍
*نوٹ*:*ہول سیل کیلئے بھی دستیاب ہے* *
03128471298

12/11/2023

ہول سیل کیلئے چلغوزے دستیاب ہے
03128471298

کیا آپ نے کبھی "دیسی گھی" استعمال کیا ہے ؟؟؟آپ کیا جانتے ہیں اس قدرتی سوغات کے بارے میں ؟؟کیا اس کے فوائد و ثمرات سے بھی...
12/11/2023

کیا آپ نے کبھی "دیسی گھی" استعمال کیا ہے ؟؟؟

آپ کیا جانتے ہیں اس قدرتی سوغات کے بارے میں ؟؟

کیا اس کے فوائد و ثمرات سے بھی آپ واقف ہیں ؟؟؟

بندہ سے کبھی آپ نے "دیسی گھی" شہد۔۔خریدا ہے ؟؟؟
کیسا پایا؟؟؟
اپنے تجربات اور مشاہدات کی روشنی میں
براہ کرم 🌷 رائے ضرور دیجیے۔
جزاک اللہ خیر
حقانی شہد ڈیلر
واٹسپ۔03128471298
Imran Khan Imran Abbas Naqvi Maulana Fazl ur Rehman Salman Khan

ان شاء اللہ کھویا ہوا اعتماد بحال کروں گا حقانی شہد ڈیلر واٹسپ نمبر 03128471298
10/11/2023

ان شاء اللہ کھویا ہوا اعتماد بحال کروں گا
حقانی شہد ڈیلر
واٹسپ نمبر 03128471298

10/11/2023

خالص شہد کیلئے نئے اور گذشتہ موسم کے شہد کیلئے خالص دیسی گھی گائے والا کیلئے حقانی شہد ڈیلر کے خدمات حاصل کرے
03128471298واتسپ
Imran Abbas Naqvi Imran Khan Asif Ali Zardari Maulana Fazl ur Rehman Arbab Farooq 하이라이트 - Highlight

  بیری کا شہد انسانوں کے لیے قدرت کی طرف سے عظیم تحفہ ہے۔ یہ شہد انسانی جسم کی تمام چھوٹی بڑی بیماریوں کا علاج ہے اور تم...
07/11/2023



بیری کا شہد انسانوں کے لیے قدرت کی طرف سے عظیم تحفہ ہے

۔ یہ شہد انسانی جسم کی تمام چھوٹی بڑی بیماریوں کا علاج ہے

اور تمام بیماریوں کو مکمل طور پر ختم کرنے میں معاون ثابت ہوتا ہے

آج عرب میں بیری کے شہد کو ہی اصل شہد تسلیم کیا جاتا ہے

۔ بیری کا شہد دنیا کا طاقتور ترین شہد ہے ‘

جسم میں خون بنانے کے عمل کو تیز کر دیتا ہے
۔شادی شدہ مردوخواتین کیلئے طاقت کا خزانہ
بیری کا شہد شوگر فری شہد کہلاتا ہے
اور شوگر کے مریضوں کیلئے لاجواب ہے

۔ بڑھاپے کو جلد آنے سے روکتا ہے۔ اس کا روزانہ استعمال انسان کو ہمیشہ تندرست ‘ چاق وچوبند رکھتا ہے۔
اعلی ایکسپورٹ کوالٹی بیری شہد کے لیے رابطہ کیجیے۔۔۔
0336 9155305
حقانی شہد ڈیلر

07/11/2023

سردیاں آ گئی ہے اس میں شہد کا کاروبار عروج پر ہوتا ہے۔

تو کیوں آپ اپنا چھوٹا سا بزنس شروع نہیں کر رہے؟۔

بسم اللہ کیجیے چھوٹے سے سیٹ اپ سے آپ سٹارٹ لیجیے،

ہم ہی فراہم کرینگے آپ کو مختلف اقسام کے خالص شہد
تو آئیے ابتدا کیجیے ۔۔
رابطہ کیجیے۔۔
مشورہ کیجیے۔۔۔
03128471298

آج کل لوگ پیسے دیتے ہیں لیکن خالص چیز نہیں دیتے میں تو خالص کو خالص کمزور کو کمزور کے نام سے دیتا ہوں جس کو خالص شہد، خا...
07/11/2023

آج کل لوگ پیسے دیتے ہیں
لیکن خالص چیز نہیں دیتے

میں تو خالص کو خالص
کمزور کو کمزور کے نام سے دیتا ہوں
جس کو خالص شہد، خالص دیسی گھی نہیں مل رہی وہ ایک بار حقانی شہد ڈیلر ہمارے خدمات حاصل کرے
03128471298

Imran Khan Imran Abbas Naqvi Maulana Fazl ur Rehman Asif Ali Zardari Salman Khan

100%   (❤️شہد گھروالوں،دوستوں اور رشتہ داروں کو دینے   کیلئے ایک بہترین صحت مند تحفہ ہوسکتا ہے. بیری کا  شہد جوکہ دنیا م...
03/11/2023

100%

(❤️شہد گھروالوں،دوستوں اور رشتہ داروں کو دینے کیلئے ایک بہترین صحت مند تحفہ ہوسکتا ہے.
بیری کا شہد جوکہ دنیا میں سب سے زیادہ اپنے افادیت کیلئے پسند کیے جانے والے شہد کی ایک قسم ہیں۔
میڈیکل سائنس کے مطابق بیری کا شہد دنیا کا طاقتور ترین شہد ہے یہ شہد انسانی جسم کی تمام چھوٹی بڑی بیماریوں کا قدرتی علاج ہے
اور تمام بیماریوں کو مکمل طور پر ختم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ بہترین ذائقہ خوشبو اور افادیت کی وجہ سے عرب ممالک میں اسکی کافی زیادہ مانگ ہے۔
🔶
—————————————————————
*خریدا ہوا شہد اگر واپس کرنا ہو* ؟
سنت نبوی کے مطابق خریدا گیا مال پسند نا آنے پر غیر استعمال شدہ بنا کٹوتی اور بحث و مباحثہ کے واپس کیا جاسکتا ہے۔

الحمداللہ ہمارا ریٹرن بلکل نہیں آتے اور نا شہد میں کسی قسم کی شکایت آتی ہے
۔لیکن اگر ہمارے کسٹمر کو بلفرض پسند نہیں آتا تو واپس کرکے اپنے پورے پیسے واپس لے سکتے ہیں۔
شہد کی %100 خالص ہونے کی گارنٹی ہوگی۔ ان شاءاللہ
اور آپ کسی بھی فوڈ لیبارٹری سے چیک کروا سکتے ہیں
لہذا بہت ہی مناسب قیمت پر
حقانی شہد ڈیلر کی خدمات حاصل کرسکتے ہیں.
03128471298
واتسپ

کابل کے دیسی گھی03128471298واتسپ
29/10/2023

کابل کے دیسی گھی

03128471298
واتسپ

چھوٹے مکھیوں کی بہترین اوریجنل شہد سے بھر  چھتہ جنگلی 📱03128471298
29/10/2023

چھوٹے مکھیوں کی بہترین اوریجنل شہد سے بھر چھتہ جنگلی
📱03128471298

جہاں آپ اپنا اعتماد کھو چکے ہیں وہاں ہم ان شاء اللہ آپ کا اعتماد بحال کریں گے دیسی گھی%100 اوریجنل اور جنگلی اوریجنل شہد...
28/10/2023

جہاں آپ اپنا اعتماد کھو چکے ہیں
وہاں ہم ان شاء اللہ آپ کا اعتماد بحال کریں گے

دیسی گھی%100 اوریجنل اور جنگلی اوریجنل شہد چھوٹی مکھیوں والا

03128471298
Arbab Farooq Raheemullah Betab Imran Abbas Naqvi Imran Khan

ہمارا کوشش ہے کہ شہد کا وزن ہم اپنے کسٹمرز کو پورا دے اور معیار بھی  بہتر سے بہتر رکھے اور قیمت بھی بہتر ہو 03128471298
28/10/2023

ہمارا کوشش ہے کہ شہد کا وزن ہم اپنے کسٹمرز کو پورا دے

اور معیار بھی بہتر سے بہتر رکھے اور قیمت بھی بہتر ہو
03128471298

دیسی گھی گائے والا جنگلی شہد کیلئے آڈر کرے رابطہ،واٹسپ 03128471298
26/10/2023

دیسی گھی گائے والا جنگلی شہد کیلئے آڈر کرے
رابطہ،واٹسپ
03128471298

18/10/2023

شیخ عبد الرحمان السدید کی مسجد اقصی کیلئے دعا ۔۔۔

ہمارے پاس ھر قسم کی شھد اور گائے کی خالص دیسی گھی دستیاب ہیں فل گارنٹی کیساتھ ،اگر کسی کو چاہئے تو ضرور رابطہ کریں الحمد...
18/10/2023

ہمارے پاس ھر قسم کی شھد اور گائے کی خالص دیسی گھی دستیاب ہیں فل گارنٹی کیساتھ ،اگر کسی کو چاہئے تو ضرور رابطہ کریں
الحمدللہ آپ سب کی دعاؤں کی برکت سے کاروبار دن بدن بڑھتا جا رہا ہیں مزید دعاؤں کی درخواست ہیں پیاروں
👉❣️❣️❣️

واٹس ایپ نمبرز👇👇👇

0312 8471298

10/10/2023

آپ کے علم میں ہوگا
کہ راقم نے کچھ عرصہ قبل ایک آن لائن بزنس کا آغاز کیاہے
اور دوستوں کی بھرپور حوصلہ افزائی اور تعاون کی وجہ سے اللہ تعالیٰ نے کافی مقبولیت اور پذیرائی سے نوازا

محدود پیمانے پر شروع کئے جانے والے کاروبار کا دائرہ وسیع تر ہوتا جا رہا ہے
اور الحمد للّٰہ معیار و مقدار کی ضمانت اور گارنٹی کے باعث ساتھیوں کے اعتماد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے.
آپ بھی آزمائیں اور جہاں بھی آپ ہیں ایک واٹس اپ یا کال کے ذریعے آڈر کیجئے
اور گھر بیٹھے رعایتی نرخ کے ساتھ ہم سے مطلوبہ مال حاصل کیجیے.
ہمارے ساتھ جنگلی بیرہ شہد،چھتہ کے ساتھ بھی
جنگلی پھلائی چھتے کے ساتھ
بیرہ اعلی تیسری کٹ
دوسری کٹ بیرہ شہد،لاچی شہد،عام بیرہ،شفتل شھد،مالٹا شھد
کلونجی شھد اور گائے کا خالص دیسی گھی انتہائی مناسب نرخ پر دستیاب ہیں. ۔
رابطہ کیجئے 👇👇👇
📱0312 8471298

جنگلی بیری کا شہد جو بہترین بھی ہے غذا بھی ہے اور شفا بھی ہم سے جڑے رہیں اور جنگلی اوریجنل شہد بغیر ملاوٹ کی خریدیں 0312...
09/10/2023

جنگلی بیری کا شہد جو بہترین بھی ہے غذا بھی ہے اور شفا بھی

ہم سے جڑے رہیں اور جنگلی اوریجنل شہد بغیر ملاوٹ کی خریدیں
03128471298واتسپ
دیسی گھی اور کشتہ بھی دستیاب ہے

🌲جنگلات کا خالص شہد  🍯 منی بیک گارنٹی کے ساتھ🐝🆓Free Tasting Before Buying🆓عرصہ ایک سال سے پاکستانی ماوٗں کا بھروسہ031284...
09/10/2023

🌲جنگلات کا خالص شہد 🍯 منی بیک گارنٹی کے ساتھ🐝
🆓Free Tasting Before Buying🆓
عرصہ ایک سال سے پاکستانی ماوٗں کا بھروسہ
03128471298

دیسی گھی گائے والا 03128471298
05/10/2023

دیسی گھی گائے والا
03128471298

05/10/2023

درود شریف کا اہتمام ہونا چاہئے
صلی اللہ علیہ وسلم

27/09/2023

خالص جنگلی چھوٹی مکھیوں کی بہترین اوریجنل شہد کیلئے ہم سے رابطہ کرے
شارجہ اور عرب ممالک میں بہت زیادہ پسند ہونے والے شہد

ہمارے ادارہ کو دیا ہوا آڈر بیرون ملک بھی پہنچ جاتا ہے
واٹسپ نمبر
03128471298

28/02/2020

آبی نندن کے سامنے صحابہ کرام کے اخلاق کا نمونہ پیش کرنے والے لال مسجد والوں کیلئے فرعون بنے ہوئے ہیں
😡😡😡

28/02/2020

پہلے حکومتوں میں جب حکومت کے خلاف

احتجاجی مظاہرہ ہوتا تھا
زندہ باد مردہ باد کے نعرے لگتے تھے

سمجھ سے بالا تر ہے
شیر کرے

28/02/2020

اتنا شیر کرو کہ چین کو پہنچے

تم ہزار دفعہ ماسک مہنگا کرو۔۔۔ لیکن ہم بھی پاکستانی ہے۔۔ اور ہم بہتر جانتے ہیں کہ ضرورت ایجاد کی ماں ہے ۔۔😜😂👍

28/02/2020

‏افغان سفیر جنابِ شکراللہ عاطف مشعل کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، افغان صدر اشرف غنی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی خصوصی دعوت دی۔

28/02/2020

قائد انقلاب اسلامی حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب کا کراچی میں منعقدہ تحفظ آئین پاکستان کانفرنس سے خطاب___ 💕💕💞💞

28/02/2020

#مولانا طارق جمیل و #طیب طاہری ، #علامہ اشرفی و لدھیانوی ، #معاویہ اعظم ، #مفتی نعیم صاحب کہاں ہیں😭😭 آپ کے امیر المؤمنین 😁نے لال مسجد کی طالبات کا کھانا بھی بند کر دیا ہے😭😭 کم ازکم بوٹ چاٹ مفتی سعیدارشد سے😎 مدح عمران 🐕کے بارے میں ایک اور نظم ہی پڑھوالیں👉🤐👈 آپ لوگوں کو 👈🗣صرف 👎 #قائد #جمعیت نظر آتا ھے #باقی نظر نھی آتے ھے #جمعیت کے #دوستوں #خوب شئر کرے 💪💪💪💪💗💗💗💗💗💗💗💗💗💞💞💞💞💞💖💖💖💖💖💖💓💓💓💓💓💓✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅

27/02/2020

کرونا وائرس سے بچنے کی دعا

Address

Peshawar
SIV

Telephone

+923434704739

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حقانی شہد ڈیلر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share



You may also like