Tehsil Shah Alam Peshawar

Tehsil Shah Alam Peshawar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tehsil Shah Alam Peshawar, Town Hall, Shah Alam, Peshawar.

پشاور کے تحصیل شاہ عالم کے بارے میں معلومات خبروں مسائل اور ہونے والے ترقیاتی پروگرامات کے بارے میں باخبر رہنے کیلئے ایک غیر سرکاری سوشل میڈیا نیوز پلیٹ فارم۔۔

03/09/2026

عظیم الشان کانفرنس خزانہ شوگر ملز تحصیل پشاور

02/09/2026

چارسدہ: زیادہ بجلی کے بل کی شکایت لے کر پیسکو دفتر آنے والا دلبرداشتہ معمر ریٹائرڈ ملازم، بل ہاتھ میں تھامے ہی انتقال کر گیا۔

نیچے دئیے گئےاس موبائیک ایپ کے ذریعے لیڈی ریڈنگ ھسپتال کے اندر شام کو پرائیویٹ پریکٹس کرنے والے تمام ڈاکٹروں کی اپوائنٹم...
01/09/2026

نیچے دئیے گئےاس موبائیک ایپ کے ذریعے لیڈی ریڈنگ ھسپتال کے اندر شام کو پرائیویٹ پریکٹس کرنے والے تمام ڈاکٹروں کی اپوائنٹمنٹ لی جا سکتی ھے۔اور مخصوص ٹائم کے مطابق ڈاکٹر سے ڈائرکٹ معائنہ ھوگا۔کلینک کے باھر انتظار نہین کرنا پڑے گا
https://play.google.com/store/apps/details?id=pk.edu.lrh.appointments&pcampaignid=web_share

تحصیل   کے  TMO  #عبدالصمدخان کی زیرِ نگرانی ٹی ایم اے شاہ عالم کے عملے کا اجلاس مورخہ 31اگست 2026 ٹی ایم شاہ عالم پشاور...
31/08/2026

تحصیل کے TMO #عبدالصمدخان کی زیرِ نگرانی ٹی ایم اے شاہ عالم کے عملے کا اجلاس مورخہ 31اگست 2026 ٹی ایم شاہ عالم پشاور آفس میں منعقد ہوا جس میں تحصیل شاہ عالم کی صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ تحصیل شاہ عالم، پشاور کے تمام علاقوں کو اس مہم کے دائرہ کار میں شامل کیا جائے گا اور تحصیل کو صاف ستھرا بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش بروئے کار لائی جائے گی۔ اس سرگرمی کا نام “ہفتہ وار صفائی مہم” رکھا گیا ہے، اور تمام متعلقہ عملے کو ہدایت کی گئی کہ وہ اس مہم کو ہر ہفتے مکمل ذمہ داری اور جانفشانی کے ساتھ سرانجام دیں تاکہ تحصیل شاہ عالم کے شہریوں کو صاف ستھرا اور صحت مند ماحول میسر آ سکے۔

31/08/2026

گجرات کے بچے کی حاضر دماغی نے وہ کامکر دیا جو بڑے بڑے نہیں کرسکتے۔میرے حساب سے تو اس گھبرو کو 23 مارچ والے دن کوئی بھی قومی ایوارڈ ملنا چاہیے تا کے بچوں میں موٹیویشن پیدا ہو.

جن دوستوں کو ویڈیو دیکھ کر کے واقعہ کی سمجھ نہیں آ رہی انکو بتاتا چلوں کے یہ
گجرات شہر کا واقعہ ہے آج سے 2 ہفتے پہلے مطلب 15 اگست کے آس پاس کا واقعہ یے کے 2 ڈاکو ڈکیتی کر کے بائیک سے فرار ہو رہے تھے انکے پیچھے چند لوگوں کا ہجوم بھی تھا جو چور چور چلا رہے تھے یہ بچہ ٹیوشن سے واپس آ رہا تھا اس نے لمحے بھر میں فیصلہ کیا اور انکو سائیکل مار کے گرا دیا پس ڈا کو بھی پکڑے گئے اور ڈکیتی بھی ناکام ہوئی اس بچے کی ڈی پی او گجرات نے اپنے دفتر بلا کر ستائش بھی کی۔

مبارک ہو تحصیل   والوں۔۔۔۔۔
30/08/2026

مبارک ہو تحصیل والوں۔۔۔۔۔

نوتعینات   تحصیل   جناب    صاحب نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام کا آغاز کر دیا ہے۔ اس سے قبل وہ اسسٹنٹ کمشنر (کرک)، ا...
30/08/2026

نوتعینات تحصیل جناب صاحب نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام کا آغاز کر دیا ہے۔ اس سے قبل وہ اسسٹنٹ کمشنر (کرک)، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر تیمرگرہ، فنانس ڈیپارٹمنٹ اور دیگر محکموں میں مختلف اہم عہدوں پر خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔
Tehsil Municipal Administration Shah Alam, Peshawar

30/08/2026

تحصیل شاہ عالم کے عوام کا BRT انتظامیہ سے ER12 🚌 سروس دوبارہ بحال کرنے کا مطالبہ...
TransPeshawar Government of Khyber Pakhtunkhwa

30/08/2026

محکمہ بلدیاتی کے ٹیکس نے دینے پر گھروں کے گٹر لائن بند کئے جا رہے ہیں۔۔!

Address

Shah Alam
Peshawar
24400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehsil Shah Alam Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category