Mashal Yousafzai Official

Contact the organization

Mashal Yousafzai Official PTI for life/ Senator /EX Advisor Social Welfare, Women Empowerment, Special Education, Zakat And Ushar Departments Gov of Kpk/ Pakistan Zindabad 🇵🇰

سینیٹر مشال یوسفزئی کی انتھک محنت اور کوششوں کے نتیجے میں صوبائی حکومت نے ڈرگ ری ہیبلیٹیشن سینٹر (بحالیِ نشہ ہسپتال) کے ...
07/10/2026

سینیٹر مشال یوسفزئی کی انتھک محنت اور کوششوں کے نتیجے میں صوبائی حکومت نے ڈرگ ری ہیبلیٹیشن سینٹر (بحالیِ نشہ ہسپتال) کے لیے تحصیل رزڑ، ضلع صوابی میں سرکاری زمین مختص کر دی ہے۔
اس کے علاوہ پشاور میں "زمونگ کور" (بچیوں کی فلاح و بہبود کے ادارے) کے لیے بھی زمین کی منظوری دے دی گئی ہے۔
وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی کی زیرِ صدارت صوبائی کابینہ نے ان دونوں منصوبوں کی باقاعدہ منظوری دیدی ہے۔
یہ دونوں سینیٹر مشال یوسفزئی کے اہم منصوبے ہیں، جو عوام کی خیر خواہ عمران خان کی صوبائی حکومت کے فلاحی و عوامی اقدامات کی عکاسی کرتے ہیں۔

Release our illegally detained membersof National & Provincial Assemblies!
23/09/2026

Release our illegally detained members
of National & Provincial Assemblies!

"سیاسی انتقام اور جبر کا سلسلہ فوری بند کیا جائے، تمام گرفتار اراکین کو فی الفور رہا کیا جائے۔ اور اگر کسی کے خلاف کوئی ...
22/09/2026

"سیاسی انتقام اور جبر کا سلسلہ فوری بند کیا جائے، تمام گرفتار اراکین کو فی الفور رہا کیا جائے۔ اور اگر کسی کے خلاف کوئی مقدمہ ہے تو انہیں قانون کیمطابق عدالت میں پیش کیا جائے۔"

:-سینیٹر مشعال یوسفزئی

14/09/2026

"26 نومبر کو ہم اسلام آباد ہم پہنچیں، ہم پر امن تھے، نا ہمارے پاس بندوق تھی نا اسلحہ تھا۔ ایک گملہ تک نہیں ٹوٹا۔ لیکن انہوں نے نہتے شہریوں پر گولیاں چلائی، 15 تک ہمارے لوگ شہید ہوئے۔"

زیادہ تر گفتگو میں آواز کو Mute کردیا گیا جب میں نے 26 نومبر کی شہداء اور ریاست کی گولیوں چلانے پر بات کی۔

30/08/2026

سانحہ پمز ہسپتال پر سینیٹر مشعال یوسفزئی کی سینٹ کے اجلاس میں اظہارِ خیال!

28/08/2026

میرا لیڈر اتنا بہادر ہے۔ کہ جب ان کے میڈیکل ٹیسٹ ہوں تو وہ خود کہیں گے کہ مجھے واپس اڈیالہ جیل لے جاؤ۔ وہ کبھی بھی میڈیکل گراؤنڈ پر باہر نہیں آئینگے، وہ عدالتوں سے سرخرو ہو کر باہر آئیں گے۔

:- سینٹر مشعال یوسفزئی کی سینٹ کا اجلاس میں اظہار خیال!

27/08/2026

Former Australian Cricketer Greg Chappel gives an update on ImranKhan's Health!

- He's been in isolation for 3 years.
- Not allowed to read books.
- He's in the dark most of the time.
- His health is going to deteriorate.
- Lost an eye sight of right eye.

“This is not a political things, it's about human rights. Nobody should be kept in those conditions.”

25/08/2026

"ناحق قید میں 1116 دن! "

ایک اسیر پہ
قل قید خانہ عاشق ہے۔

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mashal Yousafzai Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Mashal Yousafzai Official:

Shortcuts

Share