Dera Vision

Dera Vision ڈیرہ وژن — ڈیرہ کی اصل تصویر، ترقی اور عوام کی آواز۔
ہم دکھاتے ہیں گراؤنڈ ریالٹی تاکہ لوگ بہتر فیصلے کر سکیں۔

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیف سٹی منصوبے کے تحت کیمروں کی تنصیب کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔شہر میں امن و امان کو بہتر بنان...
03/04/2026

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیف سٹی منصوبے کے تحت کیمروں کی تنصیب کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔
شہر میں امن و امان کو بہتر بنانے اور جرائم پر قابو پانے کے لیے اہم شاہراہوں اور مقامات پر کیمرے نصب کیے جا رہے ہیں۔ ان جدید کیمروں کے ذریعے شہر کی نگرانی مؤثر انداز میں کی جا سکے گی، جس سے سیکیورٹی اداروں کو بروقت معلومات حاصل ہوں گی۔
یہ ایک مثبت قدم ہے جو شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے اور جرائم کی روک تھام میں اہم کردار ادا کرے گا۔

03/04/2026

03/04/2026
28/03/2026

گاجر چقندر🥤

11/05/2025

Every single word was true. Thats called leader ✌️🥰

11/05/2025
07/02/2025

Offfffffff first man from punjab who speak and make a voice for pashtoo rights😭😭😭😭😭 you are gare sir

Address

Khyber Pakhtunkhwa
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dera Vision posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share