Waqas khan official

Waqas khan official we'll come to "waqas Khan official "�the intention and purpose of this channel to entertain people

یہ پاکستان کا وہ شہزادہ ہے جس نے ایران اور عراق میں منعقد انٹرنیشنل سطح پر تلاوت قرآن کے مقابلے میں دنیا بھر میں پہلی پو...
01/04/2024

یہ پاکستان کا وہ شہزادہ ہے جس نے ایران اور عراق میں منعقد انٹرنیشنل سطح پر تلاوت قرآن کے مقابلے میں دنیا بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی لیکن یہ خبر نہ ہماری الیکٹرانک میڈیا اور نا سوشل میڈیا پر آئی ہے 🤲🖤
جنون ❤️

🥰💐
















ستا به زما نه ګیله کېږيزما د کور پهٔ خلکو نهٔ رسي لاسونه
01/11/2023

ستا به زما نه ګیله کېږي
زما د کور پهٔ خلکو نهٔ رسي لاسونه

30/10/2023

سب سے تکلیف دہ لمحہ والدین کے لئے اپنے جوان سال بیٹے کی میت کو کندہ دینا ہے اللہ تعالیٰ کسی بھی والدین کو جوان اولاد کی تکلیف نہ دیکھائے۔ مولانا طارق جمیل جوان بیٹے کی موت پر غم سے نڈھال اپنے بھائی کے گلے لگ کر رونے لگ گئے۔ اللہ تعالیٰ مولانا طارق جمیل کو صبر وجمیل عطاء فرمائے۔ آمین
Molana Tariq Jameel

زرا نہیں پورا سوچیے،😱 ایک بادشاہ نے کسی بات پر خوش ہو کر ایک شخص کو یہ اختیار دیا کہ وہ سورج غروب ھونے تک جتنی زمین کا د...
28/10/2023

زرا نہیں پورا سوچیے،😱
ایک بادشاہ نے کسی بات پر خوش ہو کر ایک شخص کو یہ اختیار دیا کہ وہ سورج غروب ھونے تک جتنی زمین کا دائرہ 📀مکمل کر لے گا،
وہ زمین اس کو الاٹ کر دی جائے گی۔
اور اگر وہ دائرہ مکمل نہ کر سکا اور سورج☀️ غروب ھو گیا تو اسے کچھ نہیں ملے گا۔
یہ سن کر وہ شخص چل🏃 پڑا ۔ چلتے چلتے🏃 ظہر ھوگئی تو اسے خیال 🧏آیا کہ اب واپسی کا چکر شروع کر دینا چاھئے،
مگر پھر لالچ نے غلبہ پا لیا اور سوچا کہ تھوڑا سا اور آگے سے چکر کاٹ لوں،، پھر واپسی کا خیال آیا تو سامنے کے خوبصورت پہاڑ⛰️ کو دیکھ کر اس نے سوچا اس کو بھی اپنی جاگیر میں شامل کر لینا چاھئے۔
الغرض واپسی کا سفر کافی دیر سے شروع کیا ۔ اب واپسی میں یوں لگتا تھا
جیسے سورج☀️ نے اس کے ساتھ مسابقت شروع کر دی ھے۔ وہ جتنا تیز چلتا🏃 پتہ چلتا سورج بھی اُتنا جلدی ڈھل رھا ھے۔ عصر کے بعد تو سورج ڈھلنے کی بجائے لگتا تھا پِگلنا🌄 شروع ھو گیا ھے۔
وہ شخص دوڑنا 🏃شروع ھو گیا کیونکہ اسے سب کچھ ہاتھ سے جاتا نطر آ رھا تھا۔ اب وہ اپنی لالچ کو کوس رہا تھا، مگر بہت دیر ھو چکی تھی۔ دوڑتے دوڑتے اس کا سینہ درد سے پھٹا جا رھا تھا،
مگر وہ تھا کہ بس دوڑے جا رھا تھا -
آخر سورج غروب🌌 ہوا تو وہ شخص اس طرح گرا🤸 کہ اس کا سر اس کے سٹارٹنگ پوائنٹ کو چھو رہا تھا اور پاؤں واپسی کے دائرے کو مکمل کر رھے تھے، یوں اس کی لاش نے دائرہ مکمل کر دیا-🏊
جس جگہ وہ گرا تھا اسی جگہ اس کی قبر🛀 بنائی گئی اور قبرپر کتبہ لگایا گیا، جس پر لکھا تھا ۔ ۔ ۔ ۔
"اس شخص کی ضرورت بس اتنی ساری جگہ تھی جتنی جگہ اس کی قبر ھے"
آج ہمارے دائرے بھی بہت بڑے ھوگئے ہیں، چلئے واپسی کی سوچ سوچتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔
اللہ پاک ہمیں موت سے پہلے موت کی تیاری کی توفیق نصیب فرمائے اور خاتمہ بالخیر فرمائے..(آمین)

24/10/2023

بندو کمروں کی د قاضیانو چی ضمیر بدل شی
بنگش 😍😍

Legends 😍😍👇Oops khan looking gorgeous 👌👌😍😍
06/10/2023

Legends 😍😍👇
Oops khan looking gorgeous 👌👌😍😍

01/10/2023

😍😍😍

25/09/2023


  💞💞💞
23/09/2023

💞💞💞

Check out 's video.

16/09/2023

چشمہ لگا کر پٹرول ڈال دو تا کہ لوگوں کو پتہ چلے کہ ہم ڈال سکتے ہے😜

08/09/2023

ایمل ولی گلونہ
وس بہ حقیقت رو رو راخکارہ کیگی
افسوس 🤦🤦
دا سپی کلہ پہ شریکہ او کلہ پہ یوازی دا ملک تباہ کو او بیا د الیکشن پہ ٹایم داسی پہ یو بل غاپی او د الیکشن مہم چلوی او دا ناقص لعقل خلک دھوکہ کی او ووٹ دی واخلی

Address

Utala Dushkhel Timergara Dir Lower
Peshawar

Telephone

+923437053981

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waqas khan official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Waqas khan official:

Share