03/09/2026
عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کی سوشل میڈیا کمیٹی میں توسیع کردی گئی
علی رضا، محمد شاہان اور دریا خان گگیانی صوبائی سوشل میڈیا کمیٹی کے ممبر نامزد کردیئے گئے
صوبائی سیکرٹری سوشل میڈیا تنویر احمد کی سفارش پر صوبائی صدر میاں افتخار حسین نے منظوری دے دی
اے این پی خیبر پختونخوا کی سوشل میڈیا کمیٹی کے دیگر اراکین کا اعلان پہلے ہی کیا جاچکا ہے
|