05/12/2025
اگر کوئی سرکاری ملازم دورانِ سروس دہشتگردی کے کسی واقعے کی وجہ سے شہید ہوجائے تو اس کے بیٹے یا بیوہ کو حکومت درخواست پر بنیادی پے اسکیل 3 سے 11 (صوبائی کیڈر) یا پے اسکیل 3 سے 12 (ضلع کیڈر) کی پوسٹ پر بھرتی کرسکتی ہے۔ خیبر پختونخوا حکومت نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے