Pmln Current Affairs

Pmln Current Affairs I choose my own destiny.

19/08/2024

کرامات اولیاء ۔۔۔
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک خاتون نے ولایت کا دعوی' کر دیا ۔۔۔اور اس نے اپنے بچوں سے کہا کہ ان کو پاک لوگوں کی زیارت ہونے لگی ہے۔۔
بچے ماں کا وجد اور عبادات دیکھ کر فورا" یقین کر گئے۔۔۔۔
اس کیفیت کو چند ہفتوں بعد وہ اپنے شوہر سے بیان کرتی ہے ۔۔ شوہر جو پہلے سے ہی توہم پرست ہوتا ہے فوری یقین کر لیتا ہے۔۔
چند ماہ کے بعد وہ خاتون گھر والوں سے کہتی ہے کہ اسے الہام ہونے لگا ہے ۔۔۔ اور پھر وہ سب کو بتاتی ہے کہ اسے خواب میں فلاں ہستی نے حکم دیا ہے کہ وہ گھر سے الگ ہوکر مکمل یکسوئی کے ساتھ عبادت کیا کرے۔
گھر والے مان جاتے ہیں اور وہ گھر سے دور دوسرے گھر میں شفٹ ہو جاتی ہے۔۔
نئے گھر کا خرچ غیب سے ادا ہونے لگتا ہے۔۔۔
پھر وہ خاتون ایک دن اپنے شوہر سے کہتی ہے کہ اس کی پاکیزگی کا اب یہ عالم ہے کہ اسے کوئی مرد ہاتھ نہ لگائے ۔۔لہذا اسے طلاق دی جائے، ورنہ ساری ولایت ضائع ہو جائے گی اور بدلے میں عذاب الہی آئے گا ۔
شوہر فوری اسے طلاق دیتا ہے۔۔۔ ۔ اور پھر وہ خاتون ایک خواب بیان کرتی ہے کہ اسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا ہے کہ میری امت کا فلاں شخص بڑا نیکو کار ہے۔۔اس کے ذریعے امت کو بلند مقام ملنا ہے۔۔لیکن وہ اکیلا ہے اس کی مدد تم کرو اور اس سے شادی کرلو۔۔
یوں وہ ولی اللہ خاتون اس نیک شخص سے شادی کر لیتی ہے۔۔۔۔ اور غیبی ہاتھ اگلے الیکشن میں اس نیک شخص کو ملک کا بادشاہ بنا دیتا ہے۔۔۔۔ یوں امت مسلمہ کے سر پر ایک ایماندار اور دیندار شخص کا ہاتھ آ جاتا ہے۔۔
پھر وہ ولی اللہ خاتون روزانہ کی بنیاد پر نئے نیکو کار شوہر کو غیب کی خبریں سناتی ہے کہ فلاں وقت میں فلاں شخص فلاں پارٹی میں چلا جائے گا۔ اور حقیقت میں ایسا ہو جاتا ہے۔۔
اس کا نیا نیک شوہر اس خاتون کو ولی اللہ اور الہامی ماننے لگتا ہے۔۔
وہ نیک خاتون اسے بتاتی ہے کہ فلاں دن فلاں جج یہ فیصلہ دے گا۔۔۔اور حقیقیت میں وہ فیصلہ آ جاتا ہے۔۔

خاتون نئے نیکو کار شوہر کو بتاتی ہے کہ فلاں دن فلاں پارٹی دھرنے پر نکل سکتی ہے اور تمھاری حکومت کو ہلا کر رکھ دے گی۔۔ اور پھر ایسا ہو جاتا ہے۔۔۔
یوں وہ ایماندار بندہ اس خاتوں کا مرید بن جاتا ہے اور خاتون ولایت کے اعلی' منصب پر براجمان ہوجاتی ہے اور پھر حال یہ ہوتا ہے کہ وہ بندہ گھر سے باہر قدم بھی مرشدی سے پوچھ پوچھ کر رکھتا ہے
وہ خاتون اس نیکو کار شوہر کو سمجھاتی ہے کہ فلاں افسر کو فلاں جگہ سے ہٹایا تو حکومت ختم ہو جائے گی۔۔اور پھر ایسا ہوجاتا ہے۔
وہ خاتون شوہر کو کال کرتی ہے اور بتاتی ہے کہ ہیلی کاپٹر گر سکتا ہے۔ نیچے اتارو۔ واقعی ہیلی کاپٹر نیچے اتار کر چیک کیا جاتا ہے تو اس کا انجن خراب تیل کی وجہ سے فیل ہونے والا ہوتا ہے ۔
اور ایک دن خاتون اسے کال کرکے بتاتی ہے کہ آج محتاط رہنا تم پر گولی چل سکتی ہے اور پھر گولی چل جاتی ہے۔۔
۔
دوستو ۔۔ اس ساری کہانی میں غیب سے خبریں پہنچانے والی ہستی کا نام فیض حمید ہے ۔۔۔ جو مکمل طور پر ایک خاتون کو پیغام رسانی کرتا رہتا ہے اور خاتون جائے نماز بچھا کر خود پر وجد طاری کرکے وہ خبریں امت مسلمہ کے عظیم لیڈر کو پہنچاتی ہے کہ اسے الہام ہوا ہے۔۔۔
اب بولو سبحان اللہ ۔۔

18/08/2024

This is the standard of PTI

18/08/2024
12/08/2024

No PR-231/2024-ISPR

Complying with the orders of Supreme Court of Pakistan, a detailed court of inquiry, was undertaken by Pakistan Army, to ascertain correctness of complaints in Top City Case made against Lt Gen Faiz Hameed (Retd). Consequently, appropriate disciplinary action has been initiated against Lt Gen Faiz Hameed (Retd), under provisions of Pakistan Army Act.

In addition, multiple instances of violation of Pakistan Army Act post retirement have also been established. The process of Field General Court Martial has been initiated and Lt Gen Faiz Hameed (Retd) has been taken into military custody.

12/08/2024

Nawaz Sharif zinda bad
Faiz Hameed ko Pak Army nai tahweel main lai Lia geya

28/07/2024

کبھی بھی کسی ایسے شخص کے ساتھ بحث نہ کرو، نہ معاملہ کرو، نہ بات کرو، نہ وضاحت دو، اور نہ ہی کسی ایسے شخص کو کچھ سمجھاؤ جو تمہارے فکری، ادبی، یا اخلاقی معیار سے میل نہیں کھاتا۔ ایسے افراد کے ساتھ مکالمے میں وقت اور توانائی صرف کرنا بے سود ہے کیونکہ نہ صرف تم خود کو گندا کر بیٹھو گے بلکہ وہ شخص اس صورتحال سے کچھ سیکھے گا نہیں اور لطف اندوز ہوگا ۔ لہذا اپنی توانائی اور وقت ان لوگوں پر صرف کرو جو تمہاری قدر کرتے ہیں اور تمہارے معیار پر پورا اترتے ہیں۔

#منقول

Pak Army Zindabad Pakistan payindabad
23/07/2024

Pak Army Zindabad Pakistan payindabad

20/07/2024

مجھے اپنی پاک فوج پر فخر ہے جو بیرونی دشمنوں کے ساتھ ساتھ اندرونی غداروں اور گھٹیا کرداروں سے نبٹ رہی ھے

تم مائنس کرتے رہے وہ پلس ہوتا رہا۔بے شک میرا رب بہترین انصاف کرنے والا ہے۔‎
29/11/2023

تم مائنس کرتے رہے وہ پلس ہوتا رہا۔
بے شک میرا رب بہترین انصاف کرنے والا ہے۔

الحمداللہ۔ ‎
29/11/2023

الحمداللہ۔

Address

Near Eclips Ring Road Peshawar
Peshawar
25000

Telephone

+923139363730

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pmln Current Affairs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pmln Current Affairs:

Share