ہنگو تہ پہ خیر راغلے

ہنگو تہ پہ خیر راغلے رہ زے چہ زڑونہ ورتہ کیدو دہ گلونو پہ زائی

بیا بہ خلق وا?

کراچی سلطان آباد سے آج دوپہر 3 بجے سے لا پتہ ہیں بارے مہربانی جس کو بھی میلے ہمارا ساتھ رابط کریں پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ...
02/09/2026

کراچی سلطان آباد سے آج دوپہر 3 بجے سے لا پتہ ہیں بارے مہربانی جس کو بھی میلے ہمارا ساتھ رابط کریں
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں شکریہ
0334-1112296

🙏🙏
07/05/2026

🙏🙏

07/05/2026

ھنگو مختلف علاقوں بمباری جاری ہے۔خواتیں اور بچے پیدل اپنے گھر چھوڑ کر جا رہے۔

07/05/2026

اے اہلِ علم! اب تو اپنی خاموشی توڑ دیں-خود بولیں
نہیں بول سکتے تو جو بول رہے ان کا ساتھ دیں

28/01/2026

30 روزہ 30 سحری 30 افطاری اور 30 تراویح نمازیں
یااللہ ہم سب کو نصیب عطا 🤲🤲فرما نا آمین

23/01/2026

اے رب ان ظالموں کے بچوں کو بھی رلاؤں جنہوں نے ہمارے بچوں کو رلایا 💔😢

ضلع خیبر وادی تیراہ فوجی آپریشن کے متاثرین پر راستوں میں برف باری اور بارش کا سلسلہ شروع 🙏۔۔متاثرین کو راستوں میں بہت زی...
23/01/2026

ضلع خیبر وادی تیراہ
فوجی آپریشن کے متاثرین پر راستوں میں برف باری اور بارش کا سلسلہ شروع 🙏۔۔متاثرین کو راستوں میں بہت زیادہ تکلیف اور مشکلات کا سامنا کرنا پڑھ رہا ہیں ۔۔۔۔ 💔🥹💔
Ufff Allah

اے پحتونوں افسوس افسوس دہ زہ مونگہ حال دےُ
23/01/2026

اے پحتونوں افسوس افسوس دہ زہ مونگہ حال دےُ

وہ ایک فرد نہیں، ایک تحریک ہے۔  مجبور پختون، عرف مجیب الرحمان اورکزئی، وہ نوجوان ہے جس نے صرف اورکزئی نہیں بلکہ پوری پخت...
29/11/2025

وہ ایک فرد نہیں، ایک تحریک ہے۔
مجبور پختون، عرف مجیب الرحمان اورکزئی، وہ نوجوان ہے جس نے صرف اورکزئی نہیں بلکہ پوری پختون قوم کے دکھوں کو اپنی زبان بنایا۔
جب سب مصلحتوں کے پردے اوڑھ کر چپ تھے، اس نے حق سچ بولنے کا جرم کیا — اور یہی جرم آج اُس کی غیر موجودگی کی وجہ بنا ہوا ہے۔

یہ پہلا موقع نہیں، بار بار اُسے دھمکایا گیا، غائب کیا گیا، لیکن اُس کے حوصلے نہ جھکے، نہ رکے۔
ایک غیر مسلح، بے سہارا نوجوان… لیکن دل میں قوم کا درد، لبوں پر سچائی، اور آنکھوں میں ایک آزاد کل کا خواب۔

آج پھر وہ لاپتہ ہے…
لیکن اس بار صرف اُس کے گھر والے نہیں، پوری پختون قوم پریشان ہے۔

ہم سوال کرتے ہیں:
*کیا قلم اور آواز سے ڈرنے والے اتنے کمزور ہو گئے ہیں؟*
*کیا ایک سچ بولنے والا نوجوان اتنا خطرہ بن گیا ہے؟*

*ہم مطالبہ کرتے ہیں* کہ مجبور پختون کو فوری بازیاب کیا جائے۔
اس کی گمشدگی پوری قوم کی توہین ہے۔
اگر کل اُس کی زبان بند رہی تو آج ہر پختون کی زبان پر تالے لگانے کی تیاری ہے۔

*مجبور پختون تم اکیلے نہیں، پوری پختون قوم تمہارے ساتھ ہے۔*
تم واپس آؤ گے، اور سچ کی یہ صدا پہلے سے زیادہ بلند ہوگی۔


Najeeb Ur Rehman

Address

Peshawar
52000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ہنگو تہ پہ خیر راغلے posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share