05/11/2023
عوامی مسائل اور ان کا حل ۔۔
جذبہ خدمت سے سرشار صوبائی مشیر برائے منصوبہ بندی و ترقیات و معدنیات
ڈاکٹر سید سرفراز علی شاہ نے اہل علاقہ مدینہ سٹریٹ گل بہار پشاور کے درمیان بیٹھ کر ان کے مسائل سنے اور مسائل کے حل کے لئے بھرپور یقین دہانی کرائی