Nawab Sufyan Misbah Official

Nawab Sufyan Misbah Official جمعیت کا مقصد اور جمعیت کا پیغام
خدا کی زمین پر خدا کا نظام

03/01/2024

باجوڑ
جے یو آئی پی کے 19 کے امیدوار قاری خیراللہ پر بم دھماکہ 😭
یا اللہ ہمارے قائدین کے حفاظت فرمائے 🙏🙏
ہم بہت بے بس ہیں😭😭😭😭

02/01/2024

اب پانی سر سے گزر چکا ہے کسی بھی وقت اپنے ابابیلوں کو کال دے سکتے ہو
از: نواب سفیان مصباح الدین 🔥
⁦✌️⁩مولانا فضل الرحمن صاحب⁦⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦

30/10/2023

میری جان بلال حان & کاشف خان آپس میں بیٹھ کر بات حل کریں یہ اچھی بات نہیں ہے کہ ہمارا بہترین ہتھیار سوشل وركر آپس میں لڑ پڑیں ہم ایک دوسرے کو مظبوط کرینگے غلطی انسان سے ہوتی ہیں دل بڑا رکھے پوسٹ زیادہ شٸر کریں اور کاشف بلال کو میشن کریں💖💖💖

Address

KPK CHAGHER MATTI ASOHABABA
Peshawar
PESHAWAR

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nawab Sufyan Misbah Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share