Naheem Khan

Chiama Contatta l'organizzazione

Naheem Khan ☝️
💕💕*وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ*💕💕
(1)

میرے  والدین کی دعائیں افسران کا اعتماد، میرے رب کا کرم اور عوام کی بے پناہ محبت میرے لیے ہمیشہ حوصلے کا باعث رہی ہے۔الل...
02/10/2026

میرے والدین کی دعائیں افسران کا اعتماد، میرے رب کا کرم اور عوام کی بے پناہ محبت میرے لیے ہمیشہ حوصلے کا باعث رہی ہے۔
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ایک بار پھر انچارج چوکی پنڈمنیم کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔

ان شاء اللہ یہ چوکی صرف ایک دفتر نہیں بلکہ عوام کے لیے خدمت، انصاف اور داد رسی کا دروازہ ہوگی۔
یہاں آنے کے لیے کسی سفارش، تعلق یا واسطے کی ضرورت نہیں—آپ کا بھائی نعیم اختر خود آپ کی خدمت کے لیے موجود ہے۔

اللہ نے موقع دیا ہے تو کوشش ہوگی کہ اعتماد کو کردار اور خدمت سے مزید مضبوط کیا جائے۔ 🤲❤

30/09/2026
27/09/2026

پاکستان

26/09/2026

K.2

ہت عرصے سے دل میں خواہش تھی کہ مسرور راک تک پہنچوں اور یہاں سے سکردو کا یہ حسین نظارہ اپنی آنکھوں سے دیکھوں۔ 🏔️❤️اور کون...
23/09/2026

ہت عرصے سے دل میں خواہش تھی کہ مسرور راک تک پہنچوں اور یہاں سے سکردو کا یہ حسین نظارہ اپنی آنکھوں سے دیکھوں۔ 🏔️❤️اور کون کون اس جگہ پہ کھڑا ہوا
سبحان اللہ! 🤲❤️

Indirizzo

Milan

Telefono

+923125872088

Sito Web

Notifiche

Lascia la tua email e sarai tra i primi a sapere quando Naheem Khan pubblica novità e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Contatta L'organizzazione

Invia un messaggio a Naheem Khan:

Scelte rapide

Condividi