Tehreek Jawanan Pakistan KP

Tehreek Jawanan Pakistan KP Empowering KP's future through youth engagement, economic prosperity & social justice. Join TJP KP.

صوبائی صدر تحریک جوانان پاکستان اکرام الدین کا صوبائی کابینہ کے ہمراہ 83-PK سے  پاکستان تحریک انصاف کا حمایت یافتہ آزاد ...
19/02/2024

صوبائی صدر تحریک جوانان پاکستان اکرام الدین کا صوبائی کابینہ کے ہمراہ 83-PK سے پاکستان تحریک انصاف کا حمایت یافتہ آزاد امید وار و نو منتخب ممبر صوبائی اسیمبلی مینا خان آفریدی کو مبارک باد دے رہے ہے۔

چئیرمین تحریک  جوانان پاکستان  وکشمیر عبداللہ گل صاحب اور صوبائی صدر تحریک جوانان  پاکستان خیبر پختونخوا اکرام الدین کا ...
27/01/2024

چئیرمین تحریک جوانان پاکستان وکشمیر عبداللہ گل صاحب اور صوبائی صدر تحریک جوانان پاکستان خیبر پختونخوا اکرام الدین کا دورہ مانسہرہ۔ مانسہرہ میں تحریک جوانان کا PK-38 کے منتخب امیدوار امجد سالار خان کے حجرہ میں پاور شو۔ اس میں موقع پر چئرمین تحریک جوانان پاکستان عبداللہ گل صاحب، صوبائی صدر اکرام الدین ، PK-38 کے امید وار امجد سالار اور دیگر کائدین نے خطاب کیا۔

جماعت اسلامی کےNA32کے نامزد امیدوارطارق متین و PK-83 کے امیدوار خالد گل مہمند کا صوبائی صدر تحریک جوانان پاکستان خیبر پخ...
13/01/2024

جماعت اسلامی کےNA32کے نامزد امیدوارطارق متین و PK-83 کے امیدوار خالد گل مہمند کا صوبائی صدر تحریک جوانان پاکستان خیبر پختونخواہ اکرام الدین کے گھر آمد۔ اس موقع پر تحریک جوانان پاکستان خیبر پختونخواہ کابینہ کے ممبران میں صوبائی چیف آرگنائزر محمد جان مہمند، صوبائی ترجمان حاجی نائب خان، جنرل سیکرٹری شکور خان ، فنناس سیکرٹری حاجی محیب اللہ، صدر ڈسٹرکٹ پشاور واجد خان مہمند، اقلیتی برادری کے صدر آفتاب خرم موجود تھے۔

آج الحمدللہ  تحریک جوانان پاکستان وکشمیر خیبر پختونخواہ کے صوبائی سیکٹریٹ میں پشاور حلقہ پی کے  82 محمد پرویز خا ن غوری ...
11/01/2024

آج الحمدللہ تحریک جوانان پاکستان وکشمیر خیبر پختونخواہ کے صوبائی سیکٹریٹ میں پشاور حلقہ پی کے 82 محمد پرویز خا ن غوری اور پشاور حلقہ 79 حیات اباد رحماسحر بی بی ایڈوکیٹ دونوں ممبران صاحبان کو ٹیکٹ دےدیا .
بہت بہت مبارک ھو

تحریک جوانان پاکستان خیبر پختونخوا نے یونیورسٹیز کے ملازمین سے اظہار یک جہتی کے لئے پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاجی کیمپ...
06/01/2024

تحریک جوانان پاکستان خیبر پختونخوا نے یونیورسٹیز کے ملازمین سے اظہار یک جہتی کے لئے پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاجی کیمپ لگا دیا گزشتہ روز لگائے گئے اس کیمپ کے شرکاء کی قیادت ٹی جے پی کے صوبائی صدر اکرام الدین خان نے کی ، کیمپ شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے اکرام الدین خان نے کہا کہ یونیورسٹیز ملازمین کو درپیش پنشن ،تنخواہوں اور دیگر مراعات میں درپیش مسائل حل کیے جائیں حکومت کی طرف سے بجٹ میں اعلان کردہ پنشن میں ساڑھے سترہ فیصد اضافہ بمعہ بقایاجات کی ادائیگی یقینی بنا کر ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن کموٹیشن/ ان کیشمنٹ کی ادائیگی کی جائے اور تنخواہوں میں پینتیس فیصد اضافے ،پندرہ فیصد ڈی آر اے اور بقایاجات بھی ادا کرکے دیگر مسائل حل کئے جائیں تاکہ ملازمین کو درپیش مسائل میں کمی آ سکے اور اگر ان کے مطالبات تسلیم نہ کیے گیے تو کیمپ جاری رہیگا. اس موقع پر تحریک جوانان کے دیگر قیادت میں صوبائی نائب صدر پیر شکیل شاہ، صوبائی جنرل سیکرٹری شکور خان، صدر ضلع پشاور واجد خان مہمند، اقلیتی صوبائی صدر آفتاب خرم، اور دیگر قائدین موجود ہے۔

ہم پشتو ون چینل کے پروگرام پخییر پختونخوا میں صوبائی صدر تحریک جوانان پاکستان خیبر پختونخوا اکرام الدین کا انٹرویو۔ نوٹ:...
04/01/2024

ہم پشتو ون چینل کے پروگرام پخییر پختونخوا میں صوبائی صدر تحریک جوانان پاکستان خیبر پختونخوا اکرام الدین کا انٹرویو۔
نوٹ: پروگرام کے آدھے حصہ کے بعد میرا انٹرویو ہے۔

Pakhair Pakhtunkhwa | S2 Episode 443 | HUM Pashto 1 Website httpshumpashto1.tvFacebook httpswww.facebook.comHUMPashto1Instagra...

صوبائی صدر تحریک جوانان پاکستان خیبر پختونخوا اکرام الدین کا ارشد عزیز ملک صاحب کو پشاور پریس کلب کادوسری مرتبہ صدر منتخ...
31/12/2023

صوبائی صدر تحریک جوانان پاکستان خیبر پختونخوا اکرام الدین کا ارشد عزیز ملک صاحب کو پشاور پریس کلب کادوسری مرتبہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دے رہے ہے۔ اس موقع صوبائی صدر اکرام الدین نے مئیر پشاور حاجی زبیر علی سے خوشگوار موڈ میں مصافحہ کر رہے ہیں۔

صوبائی صدر تحریک جوانان پاکستان خیبر پختونخوا اکرام الدین کا دورہ ہنگو۔ ہنگو  کے تحصیل دوابہ میں تحریک جوانان پاکستان کے...
30/12/2023

صوبائی صدر تحریک جوانان پاکستان خیبر پختونخوا اکرام الدین کا دورہ ہنگو۔ ہنگو کے تحصیل دوابہ میں تحریک جوانان پاکستان کے دیرینہ کارکن ابراہیم خان کے ہجرہ مومن خان میں ابراہیم کے حلقہ احباب سے کارنر میٹینگ۔ اس موقع پر صوبائی صدر اکرام الدین نے تمام ناراض کارکنوں کو راضی کرکے تحریک جوانان پاکستان میں شمولیت اختیار کی۔

چئرمین تحریک جوانان پاکستان محمد عبداللہ گل اور صوبائی صدر تحریک جوانان پاکستان خیبر پخوتنخوا اکرام الدین  سے موالانا حا...
23/12/2023

چئرمین تحریک جوانان پاکستان محمد عبداللہ گل اور صوبائی صدر تحریک جوانان پاکستان خیبر پخوتنخوا اکرام الدین سے موالانا حامد الحق صاحب سے مصافحہ کر رہے ہے۔ اس موقع پر حاجی شاہ جی گل اور چیف آرگنائزر تحریک جوانان پاکستان خیبر پختونخوا محمد جان بھی موجود ہے۔

صوبائی صدرتحریک جوانان پاکستان  خیبر پختونخوا اکرام الدین کاصوبائی کابینہ کے ہمراہ  مانسہرہ میں حجرہ حاجی نواز خان آمد ا...
16/12/2023

صوبائی صدرتحریک جوانان پاکستان خیبر پختونخوا اکرام الدین کاصوبائی کابینہ کے ہمراہ مانسہرہ میں حجرہ حاجی نواز خان آمد اور کارنر میٹنگ کا انعقاد۔ اس موقع پر حاجی نواز خان اور شوکت خان نے پرتپاک استقبال کیا۔

صوبائی صدر تحریک جوانان پاکستان پختونخواہ  اکرام الدین  کا پاکستان ہیومن رائٹس ضلع پشاور کےصدر واجد مہمند سے اُن کے آفس ...
09/12/2023

صوبائی صدر تحریک جوانان پاکستان پختونخواہ اکرام الدین کا پاکستان ہیومن رائٹس ضلع پشاور کےصدر واجد مہمند سے اُن کے آفس میں ملاقات۔ اس موقع پر صوبائی چیف آرگنائزر محمد جان بھی موجود ہے۔

07/12/2023

پشتو کے مشہور سنگر اسفندیار مہمند نے اکرام الدین کو تحریک جوانان پاکستان کا صوبائی صدر منتخب ہونے کے خوشی میں اکرام الدین کے لیے تحفہ میں نغمہ جاری کیا۔

Address

Jan Plaza, TAhreek Jawanan Provincial Secretariat Warsak Road Peshawar
Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehreek Jawanan Pakistan KP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share