JI Youth Peshawar

JI Youth Peshawar Jamaat-e-islami Youth Peshawar's objective is the transformation of Pakistan into an Islamic state,

Jamaat-e-islami Youth Peshawar's objective is the transformation of Pakistan into an Islamic state, governed by Sharia law, by mobilizing youth through a gradual legal, and political process.

05/08/2026

جے آئی یوتھ پشاور کا جنرل میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، جس میں امیر جماعت اسلامی پشاور جناب بحراللہ ایڈووکیٹ صاحب نے خصوصی شرکت کی، یوتھ رہنما شاہ زمان درانی صاحب اور قائم مقام صدر جے آئی یوتھ پشاور عبد البصیر بھائی بھی موجود ہے، اجلاس میں 7 اگست کے حوالے سے پلاننگ کی گئی ۔

جے آئی یوتھ پشاور کا جنرل میٹینگ کا انعقاد کیا گیا، جس میں امیر جماعت اسلامی پشاور جناب بحراللہ ایڈووکیٹ صاحب نے خصوصی ش...
05/08/2026

جے آئی یوتھ پشاور کا جنرل میٹینگ کا انعقاد کیا گیا، جس میں امیر جماعت اسلامی پشاور جناب بحراللہ ایڈووکیٹ صاحب نے خصوصی شرکت کی، قائم مقام صدر جے آئی یوتھ پشاور عبد البصیر بھائی بھی موجود ہے، اجلاس میں 7 اگست کے حوالے سے پلاننگ بھی کی گئی ۔

جنرل میٹنگ بسلسلہ 7 اگست مورخہ 5 اگست 2026 بروز بدھ 5:30 بجے عصر، دفتر جماعت اسلامی پشاور نشتر آباد
04/08/2026

جنرل میٹنگ بسلسلہ 7 اگست
مورخہ 5 اگست 2026 بروز بدھ 5:30 بجے عصر، دفتر جماعت اسلامی پشاور نشتر آباد

امیر جماعت اسلامی ضلع پشاور بحراللہ خان ایڈووکیٹ نے مشاورت کے بعد عبدالبصیر کو بقیہ سیشن کیلئے قائم مقام صدر جماعت اسلام...
03/08/2026

امیر جماعت اسلامی ضلع پشاور بحراللہ خان ایڈووکیٹ نے مشاورت کے بعد عبدالبصیر کو بقیہ سیشن کیلئے قائم مقام صدر جماعت اسلامی یوتھ ضلع پشاور مقرر کردیا۔
اللہ تعالیٰ استقامت عطا فرمائے آمین

02/08/2026

A powerful voice of the GenZ!
یوتھ ریلی زیر قیادت برادر اسامہ امیر
(صدر جماعت اسلامی یوتھ پشاور)



01/08/2026

GET READY FOR TOMORROW!
Youth Bike Rally
Under the Leadership of
Advocate Muhammad Usama Amir
President, Jamaat-e-Islami Youth Peshawar

📅 2 August
🕓 4:00 PM
📍 Peshawar

Raise your voice against the Petroleum Levy.

01/08/2026

Youth Rally | Peshawar
A united voice against the Petroleum Levy.
Join us tomorrow and stand for the rights of the people.




پٹرولیم لیوی کے نام پر ظالمانہ بھتہ کے خلاف پشاور یوتھ کی جانب سے احتجاجی بائیک ریلیدو اگست بروز اتواربروز اتوار : 6:00 ...
31/07/2026

پٹرولیم لیوی کے نام پر ظالمانہ بھتہ کے خلاف پشاور یوتھ کی جانب سے احتجاجی بائیک ریلی
دو اگست بروز اتوار
بروز اتوار : 6:00 بجے عصر
نوجوانان پشاور سے بھرپور شرکت کی استدعا ہے۔



انا للہ وانا الیہ راجعونجماعت اسلامی پاکستان کے قیم جناب امیر العظیم اللہ انتقال کر گۓ 💔اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی...
22/07/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون
جماعت اسلامی پاکستان کے قیم جناب امیر العظیم اللہ انتقال کر گۓ 💔
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

20/07/2026

جماعت اسلامی یوتھ پشاور کے جنرل سیکرٹری محمد عمر نے PK-79 NC بادیزئ میں منعقدہ کرکٹ ٹورنامنٹ میں خصوصی شرکت کی۔

اس موقع پر نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے محمد عمر نے کہا کہ کھیل نوجوانوں کی جسمانی، ذہنی اور اخلاقی تربیت میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ انہوں نے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ اپنی توانائیاں مثبت سرگرمیوں، تعلیم، کردار سازی اور معاشرے کی خدمت میں صرف کریں، کیونکہ باکردار اور باصلاحیت نوجوان ہی ایک مضبوط اور خوشحال پاکستان کی ضمانت ہیں۔

Address

Muhalla Islamabad Nishtarabad Chowk Peshawar
Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JI Youth Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to JI Youth Peshawar:

Shortcuts

Share