SK PTI

SK PTI believe in yourself

29/07/2026




27/07/2026

راولاکوٹ سے تازہ اپڈیٹ دیتے ہوئے۔۔۔



27/07/2026






27/07/2026

عمر نذیر کشمیری صاحب کے بھائی عثمان نذیر صاحب شہید ہو گئے ہیں

26/07/2026





26/07/2026





24/07/2026

❤️


22/07/2026

سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی، جس کے نتیجے میں پوری مارکیٹ پانی کی نذر ہو گئی۔ متعدد دکانیں، کاروباری مراکز اور قیمتی سامان بہہ گیا، جبکہ تاجروں اور مقامی لوگوں کو بھاری مالی نقصان اٹھانا پڑا۔ مقامی انتظامیہ اور امدادی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔

17/07/2026

، متعدد ذرائع کے مطابق ایران کے شہر مشہد میں واقع امام رضاؑ کے مزار (روضۂ امام رضا) کے احاطے میں ایک ورکشاپ میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا، جہاں سابق ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو حال ہی میں دفن کیا گیا تھا۔ �

16/07/2026

پاکستان کے سابق آرمی چیف مشرف کی ویڈیو ہے جس میں وہ فوجی جوانوں کی جان ضائع ہونے پہ کہتے کہ کیا ہوگیا ہے وردی پہنی ہے تو اس میں مرنا مرانا ہوجاتا اس میں احسان کی کیا بات ہے نہیں پسند تو گھر جاو فوج میں آئے ہی کیوں ہو۔

Address

Peshawar

Telephone

03125323793

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SK PTI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share