Law, Parliamentary Affairs and Human Rights, Department, KP

Law, Parliamentary Affairs and Human Rights, Department, KP Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Law, Parliamentary Affairs and Human Rights, Department, KP, Government Organization, Civil Secretariat, Peshawar, Peshawar.

Law, Parliamentary Affairs and Human Rights Department deals with the legal matters relating to government business.It includes tendering advice to other Government Departments and deal with the legislative matters including taking action for promulgation

خیبرپختونخوا خاتون محتسب نے گزشتہ 9 ماہ میں تیز، شفاف اور عوامی انصاف کی فراہمی کے ذریعے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ ...
06/04/2026

خیبرپختونخوا خاتون محتسب نے گزشتہ 9 ماہ میں تیز، شفاف اور عوامی انصاف کی فراہمی کے ذریعے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ ریکارڈ سطح پر کیسز کی شنوائی، وراثتی و جائیداد تنازعات کا حل اور شہریوں کو فوری ریلیف فراہم کرنا اس مؤثر نظام کی عکاسی کرتا ہے جو عوامی اعتماد کو مضبوط بنا رہا ہے۔

🔹 9,970 سماعتیں — ریکارڈ سطح پر کیسز کی شنوائی
🔹 150 خصوصی کمیشنز — وراثتی و جائیداد تنازعات کے حل کیلئے
🔹 23.3 ارب روپے کی جائیداد — شفاف انداز میں واپس دلائی گئی
🔹 فیصلوں کی تعداد 20 سے بڑھ کر 221 ماہانہ تک پہنچ گئی
🔹 اوپن کچہریاں، ہزاروں شہریوں کی براہ راست شرکت
🔹 پشاور میں 98% کیسز حل — 2500 افراد کو فوری ریلیف
🔹 ہزاروں وراثتی و انسانی حقوق کیسز میں فوری سہولت
🔹 خواتین کو جائیداد کا حق دلانے میں عملی اقدامات
🔹 روزانہ 80–90 کیسز کی لسٹنگ
🔹 سماعت کی تاریخ صرف 15–20 دن میں
🔹 70% کیسز افہام و تفہیم سے حل — خاندانوں کو دوبارہ جوڑا
🔹 6,895 کیسز حل (دوسرے اداروں کو بھیج کر)
🔹 پولیس، ہیومن رائٹس، فیملی کورٹس تک مؤثر رابطہ
🔹 مشکل حالات میں بھی خواتین کو جائیداد کا حق دلایا.

06/02/2026

صوبائی خاتون محتسب خیبر پختونخوا
خواتین کے جائیداد کے حقوق کا تحفظ اور ہراسانی کے خلاف قانونی کارروائی
صوبائی محتسب خیبر پختونخوا کی ترجیح

عوام کا احساس — عوامی شکایات کے مؤثر ازالے کا جدید نظامعمران خان کے عوام دوست وژن پر عمل کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبر پختون...
14/01/2026

عوام کا احساس — عوامی شکایات کے مؤثر ازالے کا جدید نظام

عمران خان کے عوام دوست وژن پر عمل کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی قیادت میں عوام کا احساس ایک جامع اور مربوط نظام ہے، جس کے ذریعے عوام کی شکایات کو براہِ راست سنا اور حل کیا جا رہا ہے۔ یہ نظام شفافیت، فوری رسپانس اور عوامی سہولت کو یقینی بناتا ہے۔

عوام کا احساس کے تحت شہری اب گھر بیٹھے اپنی شکایات درج کر سکتے ہیں۔ حکومتِ خیبر پختونخوا عوام کی آواز کو اولین ترجیح دے رہی ہے تاکہ مسائل کا بروقت اور مؤثر حل ممکن ہو۔ پاکستان سٹیزن پورٹل , اختیار عوام کا سمیت جدید ڈیجیٹل ذرائع کے ذریعے عوام اور حکومت کے درمیان فاصلے ختم کیے جا رہے ہیں۔

📌 شکایات درج کرانے کے ذرائع:
☎️ Toll Free: 1800
📱 WhatsApp: 0341-9991116
☎️ UAN: 111-712-713
☎️ Phone: 091-9222460-4
Twitter /Facebook

اب آپ دیے گئے کسی بھی ذریعے سے اپنی شکایت درج کر سکتے ہیں — کیونکہ عوام کی آواز، حکومت کی ذمہ داری ہے۔

Address

Civil Secretariat, Peshawar
Peshawar

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Law, Parliamentary Affairs and Human Rights, Department, KP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Law, Parliamentary Affairs and Human Rights, Department, KP:

Shortcuts

Share