28/08/2026
لاپتہ لڑکوں کی تلاش میں مدد کریں
تین لڑکے گھر سے گئے ہیں اور تاحال واپس نہیں آئے۔ ان کے بارے میں کسی بھی قسم کی معلومات ملنے پر براہِ کرم فوری طور پر درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں۔
نام:
1. عباس
2. موسیٰ
3. محمد
پتہ: محلہ گل آباد، بازی خیل، کوہاٹ روڈ، پشاور
رابطہ نمبر: 03339064030
03005924226
براہِ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ بچوں کو جلد از جلد تلاش کیا جا سکے۔