Cooperative Training College Khyber Paktunkhwa Peshawar

Call Website Contact the organization

Cooperative Training College Khyber Paktunkhwa Peshawar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Cooperative Training College Khyber Paktunkhwa Peshawar, Government Organization, Molana BejliGar Masjid Road lala rukh colony kohat Road peshawar, Peshawar.

Empowering co-operators and officers through specialized training and education. 🤝📚
Our mission is to develop competent, ethical, and skilled manpower to strengthen the cooperative movement
Follow us for announcements on new programs& success stories

01/09/2026
01/09/2026

یادگار لمحہ — کتاب کی پیشکش

رجسٹرار کوآپریٹو سوسائٹیز خیبر پختونخوا، جناب آصف علی صاحب کی جانب سے سیکرٹری لائیو سٹاک، فشریز و کوآپریٹو ڈیپارٹمنٹ، جناب ظریف المعانی صاحب کو کتاب “Cooperative in Pakistan” پیش کرنے کا ایک خوبصورت اور یادگار لمحہ۔

اس موقع پر جناب آصف علی صاحب کی متحرک قیادت، مؤثر اصلاحات اور کوآپریٹو سیکٹر کی ترقی و استحکام کے لیے گراں قدر خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔

اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں، عزت اور توفیق عطا فرمائے اور کوآپریٹو سیکٹر کی بہتری کے لیے ان کی کاوشوں کو مزید ثمر آور بنائے۔
آمین ثم آمین۔ 🤲

ہفتہ وار صفائی مہم – کوآپریٹو سوسائٹیز، خیبر پختونخوا پرنسپل، کوآپریٹو ٹریننگ کالج خیبر پختونخوا نے 31 اگست تا 6 ستمبر 2...
01/09/2026

ہفتہ وار صفائی مہم – کوآپریٹو سوسائٹیز، خیبر پختونخوا

پرنسپل، کوآپریٹو ٹریننگ کالج خیبر پختونخوا نے 31 اگست تا 6 ستمبر 2026 منعقد ہونے والی ہفتہ وار صفائی مہم کے حوالے سے جاری کردہ ہدایات پر کامیابی سے عملدرآمد یقینی بنایا۔

اس سلسلے میں پرنسپل، کوآپریٹو ٹریننگ کالج (CTC) کو ضروری ہدایات جاری کی گئیں۔ ہدایات پر عمل کرتے ہوئے صفائی ستھرائی اور ڈینگی سے بچاؤ کے لیے مقررہ اقدامات اپنائے، جن میں دفاتر اور اردگرد کے علاقوں کی صفائی، کوڑا کرکٹ کی مناسب تلفی، کھڑے پانی اور مچھروں کی افزائش کے ممکنہ مقامات کا خاتمہ اور دیگر ضروری صفائی و حفاظتی اقدامات شامل ہیں۔

ہدایات کے مطابق صفائی اور ڈینگی سے بچاؤ کے اقدامات پر عملدرآمد کیا گیا، جبکہ سرگرمیوں کی تصویری شواہد بھی حاصل کیے گئے۔

🎓 باوقار تقریبِ تقسیمِ اسناد و انعامات | کوآپریٹو ٹریننگ کالج خیبر پختونخوہ پشاورآج 31 جولائی 2026 کو ہمارے کوآپریٹو ٹری...
01/08/2026

🎓 باوقار تقریبِ تقسیمِ اسناد و انعامات | کوآپریٹو ٹریننگ کالج خیبر پختونخوہ پشاور
آج 31 جولائی 2026 کو ہمارے کوآپریٹو ٹریننگ کالج میں انسپکٹرز کی گریجویشن تقریب کا پروقار انعقاد کیا گیا۔
اس خاص موقع پر جناب آصف علی صاحب (رجسٹرار کوآپریٹو سوسائٹیز) نے بطورِ مہمانِ خصوصی شرکت کی اور کورس مکمل کرنے والے شرکاء میں اسناد اور انعامات تقسیم کیے۔
تقریب کے دوران ہمارے قابلِ احترام پرنسپل جناب وسیم اللہ صاحب نے کورس کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی اور مہمانِ خصوصی کا تقریب میں شرکت پر تہہِ دل سے شکریہ ادا کیا۔
اس موقع پر ڈپٹی رجسٹرار، تمام انسٹرکٹرز اور دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود تھے جنہوں نے کامیاب شرکاء کو مبارکباد دی اور ان کی حوصلہ افزائی کی۔
تمام کامیاب ہونے والے انسپکٹرز کو ہماری طرف سے بہت بہت مبارکباد! 👏🎉

Eid Mubarak👈🏻 to All friends and Followers💕
27/05/2026

Eid Mubarak👈🏻 to All friends and Followers💕

Address

Molana BejliGar Masjid Road Lala Rukh Colony Kohat Road Peshawar
Peshawar

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+92919331789

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cooperative Training College Khyber Paktunkhwa Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Cooperative Training College Khyber Paktunkhwa Peshawar:

Shortcuts

Share