Media Cell PPP KPK

Media Cell PPP KPK volunteer media cell of ppp kpk

05/07/2026
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے قومی وطن پارٹی کے سینئر ن...
01/07/2026

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے قومی وطن پارٹی کے سینئر نائب صدر سید فیاض علی شاہ سے اپنے پشاور سٹی کے تمام تنظیمی عہدیداران کے ہمراہ پی پی پی میں شمولیت کے بعد زرداری ہاؤس میں ملاقات کی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ نیر بخاری،صوبائی صدر خیبر پختون خواہ پیپلز پارٹی محمد علی شاہ باچہ، سید ظاہر شاہ اور روبینہ خالد بھی موجود تھے.

14/03/2026

Namkeen shinwari restaurant
Anbar interchange Swabi

ضلع صوابی پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سابقہ (پی ایس ایف) داؤد جان کی جانب سے پارٹی قیادت اور عہدیداروں کے اعزاز میں ظہر...
04/12/2025

ضلع صوابی

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سابقہ (پی ایس ایف) داؤد جان کی جانب سے پارٹی قیادت اور عہدیداروں کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا۔
تقریب میں سیکرٹری جنرل محمد ہمایون خان، گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی، صوبائی صدر سید محمد علی شاہ باچہ اور محمد نعیم خان، صوبائی ڈپٹی کوارڈینیشن سیکرٹری خیبر پختونخوا سمیت پارٹی رہنماؤں اور کارکنان نے شرکت کی۔
اس موقع پر تنظیمی امور، سیاسی صورتحال اور پارٹی کی فعالیت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Address

Qessa Khwani Peshawar Kpk
Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Media Cell PPP KPK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share