Ksa Campus

Ksa Campus This page of KSA CAMPUS peshawar. all admins allowed posts regarding Khattak students

06/12/2024

11دسمبر شام 6بجے چونترہ ویڈنگ ہال رنگ روڈ پشاور میں ہونے والے گرینڈ خٹک نائٹ میں تمام طلباء کو خٹک سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن یونیورسٹی کیمپس پشاور کی طرف سے دعوت دیتے ہے۔
میڈیا سیل:
خٹک اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن یونیورسٹی کمپس پشاور

«گرینڈ ٹیلنٹ ایوارڈ شو اینڈ میوزیکل نائٹ»خٹک سٹوڈنٹس ایسوسیشن یونیورسٹی کیمپس پشاور کی جانب سے 17 دسمبر 2023 کو عظیم الش...
16/12/2023

«گرینڈ ٹیلنٹ ایوارڈ شو اینڈ میوزیکل نائٹ»

خٹک سٹوڈنٹس ایسوسیشن یونیورسٹی کیمپس پشاور کی جانب سے 17 دسمبر 2023 کو عظیم الشان ٹیلنٹ ایوارڈ شو اینڈ میوزیکل نائٹ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں آپ سب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے آپ لوگوں کی شرکت ہمارے لئے باعث مسرت ہوگی۔
اس پروگرام میں پروفیسر ڈاکٹر مشتاق احمد خٹک جو کہ عوامی نیشنل پارٹی PK-98 کے امیدوار ہے اور پاکستان تحریک انصاف کے سرگرم کارکن جناب کامران خٹک صاحب بطور مہمان خصوصی شرکت کرینگے۔

فرقان خٹک: سوشل میڈیا انچارج خٹک سٹوڈنٹس ایسوسیشن یونیورسٹی کیمپس پشاور۔

Congratulations To All UET KSA Team Zeeshan Khan ZK   ❤️
25/11/2021

Congratulations To All UET KSA Team Zeeshan Khan ZK

❤️

ظلم کی انتہا.. کوہاٹ خٹک کالونی سے کل یہ بچی دوپہر 3 بجے گھر سے لاپتہ ہوئی اور آج صبح اسکی لاش ایک نالے کے قریب سے ملی.....
25/03/2021

ظلم کی انتہا..
کوہاٹ خٹک کالونی سے کل یہ بچی دوپہر 3 بجے گھر سے لاپتہ ہوئی اور آج صبح اسکی لاش ایک نالے کے قریب سے ملی..
ایسے واقعات اب معمول بن چکے اور حکومت صرف بیانات تک محدود ہے کوئی عملی قدم اس حوالے سے نہیں اٹھایا گیا..
اخر کب تک یہ ننھے پھول ظالموں کے رحم و کرم پر ہوں گے.
بحیثیت قوم آج ہمارے لئے کھڑا امتحان ہے۔
ہم نے آج تمام تر اختلافات کو پیچھے رکھکر اس بچی کی آواز بننا ہے۔
کل کو ہمارے ساتھ بھی ایسا واقعہ پیش آ سکتا ہے۔
یہ بچی ہم سب کی بچی ہے ۔

برائے مہربانی اس ٹرینڈ کا حصہ بنیں۔

11/02/2021

دستر خوشال بابا د تورې نوم (جمدر) او د آس نوم یې (سیلۍ) و.

Al-Jannat Hastel Nasir Bagh Road Peshawar Gali No #4 Front of Allied School  For Khattak StudentsAll facilities are avai...
27/08/2020

Al-Jannat Hastel Nasir Bagh Road Peshawar Gali No #4 Front of Allied School
For Khattak StudentsAll facilities are available 24 hr electricity , Generator , Gas, Hot Water ,Wifi
Warden ibrar Khattak
Cntct # 03171689293

10/08/2020

خوشحال نيکه په حقله د ويډيو درسره شريکه وم تاسو ټول ئې اوګورئ

اسلاميه کالج دا ايف ايے سي ايډميشن شروع کړل
23/07/2020

اسلاميه کالج دا ايف ايے سي ايډميشن شروع کړل

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ksa Campus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share