02/06/2026
Subjects For Disciplines of Social Sciences
ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) کی جانب سے سوشل سائنسز (Social Sciences) کے تسلیم شدہ مضامین کی فہرست جاری کی گئی ہے۔
تعلیمی اسناد، بھرتیوں، اسکالرشپس اور اعلیٰ تعلیم کے مواقع کے لیے امیدوار اپنے مضمون (Subject/Discipline) کی حیثیت جاننے کے لیے یہ فہرست ضرور ملاحظہ کریں۔
For More Latest Educational News Updates Follow shah information jobs WhatsApp Channel
👇👇
https://whatsapp.com/channel/0029VacV7rc6rsR1amX9KG0O