Shah information jobs

Shah information jobs This Page is share all Govt & private sector job Advertisments, Admissions, scholarship, Notifications etc.

The CSS 2026 result will be announced in the first week of September 2026.Best of Luck
05/08/2026

The CSS 2026 result will be announced in the first week of September 2026.
Best of Luck

ملاکنڈ بورڈ میٹرک سالانہ امتحان اول 2026 کے نتائج کا اعلان 06 اگست بروز جمعرات کو کیا جائے گا.For More Latest News Updat...
04/08/2026

ملاکنڈ بورڈ میٹرک سالانہ امتحان اول 2026 کے نتائج کا اعلان 06 اگست بروز جمعرات کو کیا جائے گا.
For More Latest News Updates Follow Our
WhatsApp Channel
👇👇
https://whatsapp.com/channel/0029VacV7rc6rsR1amX9KG0O

04/08/2026

BISE PESHAWAR
میٹرک کے طلباء و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل سہ پہر 2 بجے سے اس لنک پر اپنا ریزلٹ چیک کر سکتے ہیں
👇👇👇👇👇👇👇👇
https://cloud.bisep.edu.pk/

وفاقی حکومت کا اہم فیصلہوفاقی حکومت نے وزیراعظم میڈیکل/انویلڈیشن پالیسی کے تحت تعینات ملازمین کی ون ٹائم ریگولرائزیشن کی...
02/08/2026

وفاقی حکومت کا اہم فیصلہ
وفاقی حکومت نے وزیراعظم میڈیکل/انویلڈیشن پالیسی کے تحت تعینات ملازمین کی ون ٹائم ریگولرائزیشن کی منظوری دے دی ہے۔اس فیصلے کے تحت مقررہ شرائط پوری کرنے والے اور وفاقی وزارتوں، ڈویژنز، منسلک محکموں اور ماتحت دفاتر میں منظور شدہ آسامیوں پر خدمات انجام دینے والے ملازمین کو مستقل کیا جائے گا۔تمام متعلقہ وزارتوں اور اداروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 30 دن کے اندر ضروری کارروائی مکمل کرکے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو عملدرآمد رپورٹ ارسال کریں۔

مزید تازہ ترین اپڈیٹس، سرکاری نوٹیفکیشنز، نوکریوں اور تعلیمی اپڈیٹس کے لیے ہمارا WhatsApp چینل فالو کریں.
👇👇
https://whatsapp.com/channel/0029VacV7rc6rsR1amX9KG0O















DEO female swat PST phase 2 appointment order congratulations to all newly appointed teachers🎉🎉مزید سرکاری نوٹیفکیشنز، ن...
01/08/2026

DEO female swat PST phase 2 appointment order congratulations to all newly appointed teachers🎉🎉
مزید سرکاری نوٹیفکیشنز، نوکریوں اور تعلیمی اپڈیٹس کے لیے ہمارا WhatsApp چینل فالو کریں.
👇👇
https://whatsapp.com/channel/0029VacV7rc6rsR1amX9KG0O

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پشاورمیٹرک سالانہ امتحان 2026ء کے نتائج کا اعلان 04 اگست 2026 (بروز منگل) کو کیا...
31/07/2026

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پشاور
میٹرک سالانہ امتحان 2026ء کے نتائج کا اعلان 04 اگست 2026 (بروز منگل) کو کیا جائے گا۔
📲مزید تازہ ترین سرکاری نوکریوں اور اہم اپڈیٹس کے لیے ہمارا WhatsApp چینل فالو کریں۔
👇👇
https://whatsapp.com/channel/0029VacV7rc6rsR1amX9KG0O

وفاقی حکومت کے پنشنرز کے لیے اہم خوشخبری!وفاقی وزارتِ خزانہ نے یکم جولائی 2026ء سے وفاقی حکومت کے تمام سول پنشنرز، ریٹائ...
30/07/2026

وفاقی حکومت کے پنشنرز کے لیے اہم خوشخبری!
وفاقی وزارتِ خزانہ نے یکم جولائی 2026ء سے وفاقی حکومت کے تمام سول پنشنرز، ریٹائرڈ مسلح افواج اور سول آرمڈ فورسز کے پنشنرز کی بنیادی پنشن میں 7 فیصد اضافے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ یہ اضافہ فیملی پنشن پر بھی لاگو ہوگا۔
مزید سرکاری نوٹیفکیشنز، نوکریوں اور تعلیمی اپڈیٹس کے لیے ہمارا WhatsApp چینل فالو کریں.
👇👇
https://whatsapp.com/channel/0029VacV7rc6rsR1amX9KG0O

📢 اہم اطلاع – FBISE میٹرک سالانہ امتحانات 2026فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (FBISE) نے اعلان کیا ہے کہ S...
27/07/2026

📢 اہم اطلاع – FBISE میٹرک سالانہ امتحانات 2026
فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (FBISE) نے اعلان کیا ہے کہ SSC (Part I & II) پہلی سالانہ امتحانات 2026 کا نتیجہ بدھ، 29 جولائی 2026 کو صبح 11:15 بجے جاری کیا جائے گا۔
تمام طلبہ و طالبات سے گزارش ہے کہ مقررہ وقت پر اپنا نتیجہ چیک کریں اور تازہ ترین سرکاری اپڈیٹس کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیں۔
For more KP Board results & jobs updates follow our WhatsApp channel
👇👇
https://whatsapp.com/channel/0029VacV7rc6rsR1amX9KG0O

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صوابی میں آسامیاں خالی ہیںایٹا پر آن لائن اپلائی کی آخری تاریخ 20 آگست مقرر ہے۔For More Jobs & Lates...
27/07/2026

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صوابی میں آسامیاں خالی ہیں
ایٹا پر آن لائن اپلائی کی آخری تاریخ 20 آگست مقرر ہے۔
For More Jobs & Latest News Updates Follow Our
WhatsApp Channel
👇👇
https://whatsapp.com/channel/0029VacV7rc6rsR1amX9KG0O




















وزارت دفاع (Ministry of Defence) نے ملک بھر میں مختلف شعبہ جات میں بڑے پیمانے پر بھرتیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ اگر آپ سرکا...
26/07/2026

وزارت دفاع (Ministry of Defence) نے ملک بھر میں مختلف شعبہ جات میں بڑے پیمانے پر بھرتیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ اگر آپ سرکاری ملازمت کے خواہشمند ہیں تو یہ آپ کے لیے سنہری موقع ہے۔
📋 اہم ویکنسیز (Vacancies):
🔹 آرکیٹیکٹ اور سافٹ ویئر ڈویلپرز
🔹 انجینئرز (سول، الیکٹریکل، مکینیکل)
🔹 آئی ٹی سپورٹ اور نیٹ ورک سپیشلسٹ
🔹 اکاؤنٹنٹ اور ایڈمنسٹریٹو آفیسرز
🔹 سرویئرز، ڈرافٹسمین اور فیلڈ آپریٹرز
🔹 سیکورٹی گارڈز، ڈرائیورز اور کلرکل سٹاف
🔹 دیگر بہت سے تکنیکی اور نان تکنیکی عہدے
🎯 اہلیت کی شرائط:
✅ کم از کم میٹرک سے لے کر ماسٹرز اور انجینئرنگ کی ڈگریاں۔
✅ جاب کے لحاظ سے متعلقہ شعبے میں تجربہ۔
✅ عمر کی حد: 18 سے 33 سال (مختلف عہدوں کے حساب سے مختلف)۔
For more latest jobs & educational news updates follow our WhatsApp channel
👇👇
https://whatsapp.com/channel/0029VacV7rc6rsR1amX9KG0O

Address

Peshawar
Peshawar

Telephone

+923041918465

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shah information jobs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share