Malak Naseer Ahmad.

Malak Naseer Ahmad. Malak Naseer Kuki Khel. MANAGED BY ADMIN. He is the Tribal cheif of kuki khel & Son of Malak Wali Khan kuki khel .
(1)

05/06/2026

خپلو عواموں منز کے♥️.

11/05/2026

آفغان مہاجرین کے بارے میں قوم کوکی خیل کے مشران اور ملک نصیر کوکی خیل کا ریاستی اداروں اور وزیر اعظم کے نام اہم پیغام۔

چیف آف کوکی خیل ملک نصیر  کے والد محترم چیف آف کوکی خیل مرحوم ملک ولی خان آفریدی کی ایک یادگار تصویر♥️🤲🏻.
08/05/2026

چیف آف کوکی خیل ملک نصیر کے والد محترم چیف آف کوکی خیل مرحوم ملک ولی خان آفریدی کی ایک یادگار تصویر♥️🤲🏻.

07/04/2026

Masha Allah♥️.

07/04/2026

حجرہ♥️.

28/03/2026

آمن تیگہ مابین فرقین🫂.

آمن تیگہ مابین فرقین۔ فریق اول~    مغل باز قادے خیل- منیاخیلفریق دوئم~ کلو حوالدار قادے خیل -  منیاخیلآج جمرود علاقہ گدر...
28/03/2026

آمن تیگہ مابین فرقین۔
فریق اول~ مغل باز قادے خیل- منیاخیل
فریق دوئم~ کلو حوالدار قادے خیل - منیاخیل
آج جمرود علاقہ گدر منیاخیل میں ان دو فرقین کے درمیان زمینی تنازعہ پر فائرنگ کا واقع پیش آیا جس کے نتیجے میں موت واقع ہوئی۔ مزکورہ واقع پر تحصیل تھانہ جمرود کے پولیس اور قوم کوکی خیل کے مشر ملک نصیرکوکی خیل قومی کمیٹی کے ہمراہ حاضر ہوئے۔ قوم کوکی خیل ملک نصیر احمد کی نگرانی میں قومی کمیٹی کے سربراہی میں جرگہ ثالثان نے دونوں فرقین کے درمیان آمن کا تیگہ رکھ دیا۔ مزکورہ تیگہ قومی رسم ورواج کے مطابق رکھا گیا۔ خلاف ورزی کے دوران مزکورہ تیگہ وصول کیا جائیگا۔

ضلع خیبر کی تحصیل جمرود میں بر شیرخانخیل، ملک قمبر باجڑ اور کوز شیرخان خیل، ملک آباد چینارخیل اور لالا خیل کے درمیان آج ...
26/03/2026

ضلع خیبر کی تحصیل جمرود میں بر شیرخانخیل، ملک قمبر باجڑ اور کوز شیرخان خیل، ملک آباد چینارخیل اور لالا خیل کے درمیان آج صبح زمینی تنازع تصادم کی صورت اختیار کر گیا۔ ایس ایچ او جمرود نے فوری کارروائی کرتے ہوئے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تصادم کو روک دیا۔
بعد ازاں قومی مشران، جن میں ملک نصیر احمد کوکی خیل، ملک خان محمد طورخیل اور حاجی نواب کھٹیاخیل شامل تھے، نے دونوں فریقین کو پرامن رہنے کی تاکید کی، جس پر دونوں جانب سے رضامندی ظاہر کی گئی۔
ملک نصیر احمد کوکی خیل سمیت دیگر مشران نے فریقین کو یکم اپریل تک پرامن رہنے کی ہدایت کی، جبکہ بر شیرخانخیل، ملک قمبر باجڑ کو پابند کیا گیا کہ وہ پرانی بنی ہوئی کوٹڑی پر کوئی تعمیراتی کام نہیں کرے گا۔ اس سلسلے میں ایس ایچ او سخت نگرانی کرے گا۔
فیصلہ کیا گیا کہ اگر کسی فریق نے اس معاہدے کی خلاف ورزی کی تو کوکی خیل قومی کمیٹی اس پر بھاری جرمانہ عائد کرے گی۔ دونوں فریقین نے اس فیصلے سے مکمل اتفاق کرتے ہوئے ایس ایچ او صدیق اور ملک نصیر احمد کوکی خیل سمیت تمام مشران کو یقین دہانی کرائی کہ وہ اس پر عملدرآمد کریں گے۔

21/03/2026

رمضان ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام ملک شگہ اختتام پزیر فائنل میچ میں خیبر ازمری نے ارشد 11 کو ہرا دیا فائنل میچ کے مہمانی خصوص...
21/03/2026

رمضان ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام ملک شگہ اختتام پزیر
فائنل میچ میں خیبر ازمری نے ارشد 11 کو ہرا دیا
فائنل میچ کے مہمانی خصوصی ملک نصیر کو کی خیل صاحب تھے جنہوں نے ونر ٹیم، ٹورنامنٹ کمیٹی اور پلیئرز کو نقد انعامات دیے۔
ارشد الیون نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سات اوور میں 63 رنز بنائے تھے جس کو خیبر ازمری کے دونوں اوپنرز نے تین اوور میں چیس کئے۔
عبدالخالق نےدھوا دار 54 رنز کی اننگز کھیلی اور مین اف دی میچ رہے.

Address

Khyber Pakhtunkhwa
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malak Naseer Ahmad. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category