02/05/2026
عوامی نیشنل پارٹی مردان: لوند خوڑ میں عظیم الشان شمولیتی تقریب اور جلسہ۔۔۔ عبیدخان اپنے خاندان اور ساتھیوں سمیت عوامی نیشنل پارٹی میں شامل ہوگئے۔ سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا امیرحیدرخان ہوتی سمیت عہدیداران، ذمہ داران اور کثیر تعداد میں کارکنان نے تقریب میں شرکت کی۔
|