27/10/2025
☘️ھیومک کولا ۔(ہیومک ایسڈ اور پوٹاش)
- ھیومک کولا ایک نامیاتی مرکب ہے۔ جس میں موجود پوٹاشیم . ہیومیٹ زمین کی بہتری کے ساتھ ساتھ زرخیزی میں بھی اضافہ کرتا ہے۔
- جس سے پودا سر سبز اور صحت مند میں رہتا ہے
- ھیومک کولا کے استعمال سے زمین نرم اور بھر بھری ہو جاتی ہے۔
- ھیومک کولا زمین میں پانی جذب کرنے کی صلاحیت کو بڑھاتا ہے۔
- ھیومک کولا زمین میں ہوا کے گزر کو بہتر بناتا ہے۔ جس سے جڑوں کی بڑھوتری بہتر ہوتی ہے۔
- ھیومک کولا زمین میں موجود اجزائے خوراک کو محرک کرتا ہے۔ اور انہیں پودوں کیلئے قابل استعمال بناتا ہے۔