26/09/2024
*_سابق گورنر شاہ فرمان وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے مشیر مقرر_*
*_شاہ فرمان بطور سنئیر ایڈوائزر برائے سیاسی آمور کام کریں گے جن کو کابینہ اجلاس میں بھی شرکت کی اجازت ہوگی، وزیر اعلی سیکرٹریٹ سے اعلامیہ جاری_*