JUI TOGH SARAI

JUI TOGH SARAI جمعیتہ علماء اسلام یونین کونسل توغ سرائے ضلع ہنگو

05/05/2026
06/04/2026

پشاور- قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کی اہم پریس کانفرنس

اناللہ وانا الیہ راجعوناللہ تعالی درجات بلند فرمائے۔شاعر ختم نبوت
21/02/2026

اناللہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالی درجات بلند فرمائے
۔شاعر ختم نبوت

مولانا تحسین اللہ صاحب ، مولانا حافظ عبدالقیوم صاحب، مولانا حمید حسن اور مولانا مفتی ندیم اللہ صاحب کا مرحوم مولانا مقصو...
25/01/2026

مولانا تحسین اللہ صاحب ، مولانا حافظ عبدالقیوم صاحب، مولانا حمید حسن اور مولانا مفتی ندیم اللہ صاحب کا
مرحوم مولانا مقصود گل رحمتہ اللہ صاحب کے انتقال پر
تعزیت
مرحوم سادہ طرز زندگی ،قناعت پسند اور تکلفات سے دور اکابر کی نشانی تھے،آپ کی پوری زندگی قرآن وحدیث کےعلوم کی اشاعت ،خدمت اورتدریس کے لئے وقف رہی۔
مرحوم کی دینی،جماعتی،پارلیمانی،سیاسی اور جمہوری خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،اللہ تعالٰی آپ کی کامل مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے۔ آمین
اہل خانہ،متعلقین،تلامذہ،کارکنان سے اظہار تعزیت کیا ،اللہ کریم اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین

31/10/2025

بشری بی بی کے کابینہ کے خاتمے کے بعد اب علیمہ خان کی کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔ پختونخوا کے عوام کو اسد قیصر، عمر ایوب اور شہرام ترکئی کے بھائیوں کی وزارتیں مبارک ہو۔

05/10/2025
ختم نبوت ﷺ کانفرنس کی جھلکیاںشکریہ توغ سراۓ
04/10/2025

ختم نبوت ﷺ کانفرنس کی جھلکیاں

شکریہ توغ سراۓ

Address

Peshawae KPK
Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI TOGH SARAI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share