𝐏𝐓𝐈 𝐔𝐏𝐃𝐀𝐓𝐄

𝐏𝐓𝐈 𝐔𝐏𝐃𝐀𝐓𝐄 بسم الله الرحمن الرحيم

𝐖𝐄𝐋𝐂𝐎𝐌𝐄

𝐏𝐓𝐈 𝐎𝐅𝐅𝐈𝐂𝐈𝐀𝐋 𝐒𝐎𝐂𝐈𝐀𝐋 𝐌𝐄𝐃𝐈𝐀 𝐏𝐀𝐆𝐄

عمران خان نے قوم کو اپنے مستقبل کیلئے آواز اٹھانے کا پیغام دیا
05/09/2026

عمران خان نے قوم کو اپنے مستقبل کیلئے آواز اٹھانے کا پیغام دیا

05/09/2026

یہ کوئ جلسہ نہیں ہے بلکہ سندھ عمر کوٹ میں عمران خان کے سپاہی وزیراعلی سہیل آفریدی کا انتظار ہو رہا ہے ۔

‏⁧‫ ‬⁩
‏⁧‫

05/09/2026

عمران خان اگر ایک دستخط کر دیں تو اقتدار ان کے قدموں میں ہو سکتا ہے، مگر وہ ذاتی اقتدار کے لیے سمجھوتہ نہیں کر رہے۔ ان کی جدوجہد نوجوانوں کے مستقبل اور عوام کے حق کے لیے ہے۔نوجوانو! تبدیلی تبھی ممکن ہوگی جب آپ خود اٹھ کھڑے ہوں گے اور اپنے مستقبل کے لیے آواز بلند کریں گے۔
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

05/09/2026

سندھ کی سڑکوں پر عوام کا سمندر! سہیل آفریدی کی قیادت میں عمران خان کی رہائی اور 27 ستمبر کے اسلام آباد لانگ مارچ کے لیے زبردست عوامی جوش—فضائی مناظر نے تاریخی منظر دکھا دیا۔

05/09/2026

سندھ کے شہر سانگھڑ نے تمام ریکارڈ توڑ دئیے، عمران خان کے کھلاڑی کا شاندار استقبال، تاحد نگاہ عوام ہی عوام۔

سندھ اسٹریٹ موومنٹ — تیسرا دن!وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں جاری سندھ اسٹریٹ موومنٹ کا قافلہ ...
05/09/2026

سندھ اسٹریٹ موومنٹ — تیسرا دن!

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں جاری سندھ اسٹریٹ موومنٹ کا قافلہ شاہپور چاکر پہنچ گیا، جہاں عوام اور پارٹی کارکنان نے پُرجوش انداز میں قافلے کا شاندار استقبال کیا۔

شاہپور چاکر کی فضا کپتان عمران خان کے حق میں نعروں سے گونج اٹھی، جبکہ کارکنان نے اپنے قائد کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا۔

04/09/2026

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا لاڑکانہ کے مقام پر عوام سے خطاب

04/09/2026

کیا لاڑکانہ میں سکول ہیں؟
کیا لاڑکانہ میں ہسپتال ہیں؟
کیا لاڑکانہ میں روڈز ہیں؟

آپ لاڑکانہ کی عوام نے جن کو مسترد کردیا تھا انھوں نے آپ کا مینڈیٹ چوری کیا اور اب وہ وفاقی حکومت کا بھی حصہ ہیں اور سندھ پر بھی مسلط ہیں، وزیراعلٰی سہیل آفریدی

سندھ اسٹریٹ موومنٹ - دوسرا دن!وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں سندھ اسٹریٹ موومنٹ ریلی کا قمبر ش...
04/09/2026

سندھ اسٹریٹ موومنٹ - دوسرا دن!

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں سندھ اسٹریٹ موومنٹ ریلی کا قمبر شہدادکوٹ پہنچنے پر عوام اور کارکنان کی جانب سے والہانہ اور شاندار استقبال کیا گیا.

سندھ اسٹریٹ موومنٹ کے دوسرے روز بھی سندھ کی عوام نے اپنے جوش و جذبے سے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے کہ سندھ جاگ چکا ہے اور اپنے قائد عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا ہے۔

27 ستمبر اسلام آباد مارچ
انشااللہ
‏ ‪ ‬ ‪ ‬

04/09/2026

اس وقت ہم لاڑکانہ کے بازار میں ہیں، ہمارے چاروں جانب لوگ ہی لوگ ہیں جو عمران خان کا نام لے رہے ہیں لاڑکانہ پی ٹی آئی کا ہے، آج ہم نے دکھا دیا ہے کہ پوری سندھ بیدار اور تیار ہے سندھ دھرتی تبدیلی چاہتی ہے، جرم سے تنگ ہے، ظلم سے تنگ ہے۔

آج ہم عمران خان کا پیغام لے کر آئے ہیں، یہ دھرتی اور اس پر بسنے والے لوگ ڈٹ کر ہمارے ساتھ ہیں، خان کا نام لیتے ہیں اور ہم پر پھول نچھاور کرتے ہیں۔ آج ہم تنبیہ کرتے ہیں، انقلاب آ چکا ہے، عوام ظلم کے خلاف بغاوت کر چکی ہے۔

پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل سلمان اکرام راجہ

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐏𝐓𝐈 𝐔𝐏𝐃𝐀𝐓𝐄 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share