Dupty General secretary PPP Tehsil Kandia

Dupty General secretary PPP Tehsil Kandia Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dupty General secretary PPP Tehsil Kandia, Political Party, Khour Kandia kohistan, Peshawar.

23/04/2026
09/04/2026

الحمدللہ پاکستان نے عالم انسانیت کو بڑی تباہی سے بچا لیا ۔۔ پاکستان زندہ باد PPP-Tehsil Kandia @

14/03/2026

رمضان ریلیف فنڈ کے بجاۓ اگر اسکا نام تحریک انصاف ورکرز ریلیف فنڈ رکھا جاتا تو زیادہ بہتر ہوتا۔

14/03/2026
28/02/2026
ضیاء بھائی کو اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
20/01/2026

ضیاء بھائی کو اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

انا للہ وانا الیہ راجعون!
ابھی جام عمر بھرا نہ تھا کف دست ساقی چھلک پڑا رھیں دل کی دل میں ہی حسرتیں کہ نشان قضاء نے مٹا دیا
کھٹ کندیا سے تعلق رکھنے والے ہمارے رشتہ دار بھائی ضیاء اللہ ولد امین الحق
آج عصر کے بعد اپنی گاڑی میں شاہراہ قراقرم لوئر کوہستان تریس بانڈہ کے مقام پر حادثہ کا شکار ہوکر اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ہیں۔ اللہ تعالٰی آپکو تمام مرحومین سمیت جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
Ehsan Kohistani

❤️🖤💚
19/01/2026

❤️🖤💚

لوئر کوہستان دوبیر ڈیم پر ہمارے علاقے کے معززین نے اپنے آئینی اور جائز حقوق کے لیے مکمل طور پر پرامن احتجاج کیا۔
افسوس کہ اس پر دہشت گردی جیسے سنگین الزامات عائد کیے گئے، جو نہ صرف حقائق کے منافی ہیں بلکہ جمہوری اقدار کے بھی خلاف ہیں۔
پرامن آواز کو دبانا مسئلے کا حل نہیں۔
ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ مقدمات واپس لے کر بات چیت کا راستہ اختیار کیا جائے۔
انصاف، امن اور قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے۔
احسان الحق صدر پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل کندیا
Ehsan Kohistani

اللہ پاک کامل مغفرت فرمائے آمین
02/12/2025

اللہ پاک کامل مغفرت فرمائے آمین

انا للہ و انا الیہ راجعون
ہمارے پڑوسی اور ہمارے عزیز رشتہ دار محمد نوشیروان، محمد ایوب، سید محمد قوم بوئلہ خیل ساکن الیل کندیا والے کی والدہ محترمہ جب کہ جاوید کی دادی کے انتقال پر دلی افسوس ہوا۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
ہمارے دلی دعائیں اور ہمدردیاں آپ کے ساتھ ہیں۔

حاجی احسان الحق صدر پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل کندیا
Ehsan Kohistani
Ehsan Cdp

Address

Khour Kandia Kohistan
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dupty General secretary PPP Tehsil Kandia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share