PTI Pindyali Media Cell

PTI Pindyali Media Cell پاکستان تحریک انصاف پنڈیالی کا آفیشل فیس بک پیج کو لائک اور شیئر کریں

06/06/2026

عمران حان کا وفادار ساتھی جو ہر مشکل وقت میں فرنٹ لاین پر ہوتا تھا
Muhammad Khalid Khurshid Khan
Imran Khan ،

02/06/2026

اللہ پر پورہ ایمان ہے

Junaid Akbar Khan
Imran Khan

28/05/2026

پی ٹی آئی پنڈیالئ سینئر قیادت کا آئندہ سیاسی لائحہ عمل پر تفصیلی مشاورت
Junaid Akbar Khan
Atif Khan

26/05/2026

افسوس 😭
بابا جی کو کسی نے جعلی نوٹ دے کر قربانی خریدا ہے یہ حالت ہے ہمارے مسلمان معاشرے کی افسوس کیا اس طرح کی لوگوں کی قربانی قبول ہوگی

22/05/2026

سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف ضلع مہمند اور سابقہ امیدوار پی کے 67 حافظ رحیم شاہ مہمند کا کمر توڑ مہنگائی اور عمران خان کی رہائی کے حوالے سے منعقدہ احتجاج سے اظہار خیال
Rahim Shah Mohmand
GreatestHighlights

یہ آخر کون سی جنگ ہے جہاں قلم اور کتاب اٹھانے والے معصوم بچے نشانہ بن رہے ہیں؟ کب تک ہمارے گھروں، سکولوں اور مستقبل کو ب...
21/05/2026

یہ آخر کون سی جنگ ہے جہاں قلم اور کتاب اٹھانے والے معصوم بچے نشانہ بن رہے ہیں؟ کب تک ہمارے گھروں، سکولوں اور مستقبل کو بارود کے زور پر یونہی روندا جاتا رہے گا؟
باجوڑ (شاہی تنگی) میں ڈرون حملے میں دو معصوم طالب علموں کی شہادت انتہائی افسوسناک اور دل چیر دینے والا واقعہ ہے۔ حالتِ جنگ میں بھی بچوں کو نشانہ بنانے کی اجازت نہیں۔ مارٹر گولوں اور ڈرون حملوں سے بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانا انسانیت کی صریح خلاف ورزی اور ناقابلِ قبول ہے۔

صوبائی صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر خان

09/05/2026

26November
کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے حافظ رحیم شاہ مہمند کا حطاب

08/05/2026
03/05/2026

انشاءاللہ نیکسٹ ایم پی اے پی کے 67 لوئر مہمند فخر مہمند رحیم شاہ مہمند کا وزیراعلی خیبرپختونخواہ محمد سہیل خان آفریدی سے وزیراعلی ہاؤس پشاور میں اہم ملاقات اہم سیاسی امور پر بات چیت
مشر سجاد خان مہمند اور ڈاکٹر مجید بھی ان کے ہمراہ تھے
Rahim Shah Mohmand Zalmi

سینئر راہنما و سابقہ امیدوار براۓ صوبائی اسمبلی حافظ رحیم شاہ مہمند ،چیئرمین ڈاکٹر مجیداللہ اور فخر عالم کیساتھ صوابئ دھ...
15/02/2026

سینئر راہنما و سابقہ امیدوار براۓ صوبائی اسمبلی حافظ رحیم شاہ مہمند ،چیئرمین ڈاکٹر مجیداللہ اور فخر عالم کیساتھ صوابئ دھرنے میں موجود

Address

Mohmand
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Pindyali Media Cell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share