Vc Miangujar peshawar pk69

Vc Miangujar peshawar pk69 �رشتوں کی دھوپ چھاؤں سے آزاد ہو گۓ
اب تو ہمیں بھی سارے سبق یاد ہو گئے

الحمدللہ آج گورنمنٹ ہائی سکول میاں گوجر کو ہائی سکینڈری کے لیول پہ اپگریڈ کرنے کے لیے ڈی ای او میل کی پشاور کی طرف سے او...
05/03/2022

الحمدللہ آج گورنمنٹ ہائی سکول میاں گوجر کو ہائی سکینڈری کے لیول پہ اپگریڈ کرنے کے لیے ڈی ای او میل کی پشاور کی طرف سے اور پی این ڈی کے وفد نے سکول کے زمین و کاغذی خقایق کی جانچ پڑتال کی۔اس موقع پر جناب شمسل عارفین صاحب ڈی ای او پی این ڈی ، سماجی و سیاسی شحصیت فوکل پرسن ویسی میاگجر ٹو منسٹر اشتیاق ورمڑ ، عتیق الرحمن ،علی الرحمن پی-ٹی۔ای۔حمزہ۔ سکول کے وایس پرنسپل شاہ جھان خان دلازاک سکول پی ٹی سی چیرمین اجاز خان و اونر اف دستک ڈیکوریشن قاضی محمد انور بھی اس موقع پر موجود تھے۔
سب گاوں والوں سے دعا کی اپیل ہے کے ہمارے گاوں کے سکول کا اپگریڈیشن منظور ہوجائے۔ شکریہ ؛
جناب امتیاز برکی

02/01/2022
جلسہ دستار بندی تقسیم انعامات مہمان خصوصی جناب شیخ اعزاز الحق شمس  صاحب شا منصور صوابی تمام اھلی علاقہ سے شرکت کی درخوا ...
20/02/2021

جلسہ دستار بندی تقسیم انعامات
مہمان خصوصی جناب شیخ اعزاز الحق شمس صاحب شا منصور صوابی
تمام اھلی علاقہ سے شرکت کی درخوا ست ہنے

31/01/2021

Address

Miangujar Dalazak Road Peshawar
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Vc Miangujar peshawar pk69 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share