ANPShalober Official

ANPShalober Official امن تعليم روزګار صحت سياست خپلواکی

عوامی نیشنل پارٹی شلوبر یونٹ کا ایک اہم اجلاس زیرِ صدارت قاضی فضل منان، القلم پبلک ہائی سکول روشن آباد میں منعقد ہوا اجل...
04/10/2026

عوامی نیشنل پارٹی شلوبر یونٹ کا ایک اہم اجلاس زیرِ صدارت قاضی فضل منان، القلم پبلک ہائی سکول روشن آباد میں منعقد ہوا اجلاس میں وی سی 46 اور وی سی 50 کی مشترکہ کابینہ تشکیل دی گئی،
کابینہ کے عہدیداران کے نام درج ذیل ہیں،
صدر: حیال محمد
سینئر نائب صدر: انتظار آفریدی
نائب صدر: نور حکیم
نائب صدر اول: راحیداللہ
جنرل سیکرٹری: محمد رضوان
ڈپٹی جنرل سیکرٹری: واحد خان
ایڈیشنل جنرل سیکرٹری: آصف آفریدی
سوشل میڈیا سیکرٹری: رضوان
ترجمان: شکور آفریدی
کلچر سیکرٹری: یاسر اقبال
خدائی خدمتگار سالار: شمشیر
سپورٹس سیکرٹری: عبداللہ آفریدی

اجلاس میں عوامی نیشنل پارٹی تحصیل باڑہ کے صدر حاجی عبدالواحد، جنرل سیکرٹری سبحان، فنانس سیکرٹری حشمت، سوشل میڈیا سیکرٹری محمد امین خان، ڈپٹی جنرل سیکرٹری فرمان، تیراہ تحصیل کے جنرل سیکرٹری ایوب خان، ڈاکٹر ذاکر، زمیدار بھار، سیال آفریدی، آفریدی، واقب خان، ضلعی سوشل میڈیا سیکرٹری حقیار، ملگری لیکوالان کے ادیب آفریدی اور خدائی خدمتگار کے مظلوم آفریدی نے شرکت کی،
ان شاء اللہ شلوبر میں باقی ماندہ وی سیز کی کابینہ کی تشکیل بھی جلد عمل میں لائی جائے گی۔

عوامی نیشنل پارٹی شلوبر یونٹ کا ایک اہم تنظیمی اجلاس آج امن ہوٹل، باچا خان چوک شلوبر میں یونٹ صدر قاضی فضل منان کی زیرِ ...
27/09/2026

عوامی نیشنل پارٹی شلوبر یونٹ کا ایک اہم تنظیمی اجلاس آج امن ہوٹل، باچا خان چوک شلوبر میں یونٹ صدر قاضی فضل منان کی زیرِ صدارت منعقد ہوا،
اجلاس میں شلوبر میں تنظیمی سرگرمیوں کو مزید فعال اور منظم بنانے نئے ساتھیوں کی پارٹی میں شمولیت کے لیے آئندہ پروگرامات، وی سی کابینوں کی تشکیل اور پارٹی کے قومی و سیاسی بیانیے کو عوام تک مؤثر انداز میں پہنچانے کے لیے سوشل میڈیا کے بھرپور استعمال سمیت مختلف اہم امور پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا،
اجلاس میں ضلع خیبر کے سینئر نائب صدر صدیق چراغ، ملگری لیکوالان کے صدر امید آفریدی، بوستان صیب، ذاکر ادیب، ضلعی سوشل میڈیا سیکرٹری حقیار، تحصیل باڑہ کے جنرل سیکرٹری سبحان آفریدی، فرمان خان، حشمت خان، بصیر نیشنلسٹ، نواز خان ،تحصیل تیراہ کے سینئر رہنما زمیدار بھار اور ڈاکٹر ذاکر، پی ایس ایف کے ساجدالرحمن اور زبیر خان، جبکہ خدائی خدمتگار تنظیم کے اسرار اور قاری فرمان نے خصوصی شرکت کی،
شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ عوامی نیشنل پارٹی کے تنظیمی ڈھانچے کو مزید مضبوط بنایا جائے گا اور باچا خان کے فلسفۂ عدم تشدد امن اور خدمتِ خلق کے پیغام کو ہر سطح پر اجاگر کیا جائے گا،

25/09/2026

ان شاءاللہ عنقریب شلوبر میں ایک بڑا گرینڈ شمولیتی پروگرام منعقد ہوگا، جس میں معزز خاندانوں سے تعلق رکھنے والے افراد عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کریں گے

19/09/2026
18/09/2026
18/09/2026

عوام کے مسائل
عوام کی آواز
اے این پی ضلع خیبر کے زیر اہتمام
متاثرین تیراہ کے مسائل حل کرنے کیلئے
بڑا پرامن احتجاجی مظاہرہ
تمام شعبہ باڑہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد سے اپیل
عام عوام (باڑہ کے باشندے)
تمام سیاسی جماعتیں
سول سوسائٹی کے لوگ
تاجروں برادری
تیراہ متاثرین اور ان کے اہل خانہ
اے این پی کے تینوں تحصیلوں کے ورکرز
تاریخ: 18 ستمبر، بروز جمعہ
بمقام: باڑہ بازار، باڑہ چوک
دوپہر 2:00 بجے
پبلک اِنارل نماز جمعہ
تیراہ کے متاثرین کا مسئلہ، ہمارا مسئلہ ہے
اے این پی زندہ باد
انصاف برائے متاثرین تیراہ

18/09/2026
14/09/2026

عوامی نیشنل پارٹی کی جانب سے تیراہ متاثرین کے لیے قائم کیے گئے کیمپ کے حوالے سے اے این پی شلوبر کے جنرل سیکرٹری تفصیلی گفتگو کر رہے ہیں۔

Address

Shalober Qamber Khel ArjaliNadi Bara Khyber
Peshawar
ANPSHALOBER@3731

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ANPShalober Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share