MOTP

MOTP sadiq khan (official)

Masher ZARGO 🇪🇬
07/08/2025

Masher ZARGO 🇪🇬

اہم پیغاممحترم مشر حاجی صادق خان اچکزئی کے تمام فینز     کا ایک تصویر Sk کمینٹ میں بھیج دیںSk 👑📸
29/07/2025

اہم پیغام
محترم مشر حاجی صادق
خان اچکزئی کے تمام فینز کا ایک تصویر Sk کمینٹ میں بھیج دیں
Sk 👑📸

14/07/2025

مشر حاجی صادق خان مولانا خانزیب شہید فاتحہ خوانی کے لے باجوڑ پہنچ گئے

゚viralシfypシ゚viralシalシ

چئیرمین مظلوم عوامی تحریک پاکستان حاجی صادق خان اچکزئی کا اسلام آباد میں  ایرانی سفارت خانہ امد،  ایرانی سفارت خانہ میں ...
11/07/2025

چئیرمین مظلوم عوامی تحریک پاکستان حاجی صادق خان اچکزئی کا اسلام آباد میں ایرانی سفارت خانہ امد،
ایرانی سفارت خانہ میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم سے تفصیلی ملاقات کی،

جنگ میں شہداء کی درجات کی بلندی کیلئے فاتحہ خوانی کی،

ایرانی سفیر نے جنگ کے دوران پاکستان حکومت اور پاکستانی عوام، پاکستانی میڈیا کی حمایت کا بھرپور شکریہ ادا کیا،

ملاقات کے دوران ایران اسرائیل جنگ، اس کے اثرات اور جنگ کے بعد کی صورتحال کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں پاکستان اور ایران کی سیاسی صورتحال، بلوچستان کے سرحدی اضلاع جہاں اشیاء خوردونوش کا انحصار سرحد سے وابستہ ہے ، بارڈر ٹریڈ کی وسعت کے معاملات بھی زیرغور رہے،

پاک ایران تجارت بالخصوص بلوچستان ٹریڈ بحال کرنے کی ضرورت پر زور دیا اوربتایا گیا کہ بہت جلد ایران بارڈر تجارتی سرگرمیوں کو مزید وسعت دی جائے گی۔

اس موقع پر چئیرمین صاحب کیساتھ وفد میں پارٹی کی اعلی قیادت عابد علی پٹھان، ڈاکٹر اسد اللہ حقانی، فرحان خان، سراج خان و دیگر بھی ہمراہ تھے،

 میں عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما مولانا خان زیب اور ان کے ساتھیوں پر فائرنگ کا واقعہ نہایت افسوسناک، قابلِ مذمت اور امن د...
10/07/2025

میں عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما مولانا خان زیب اور ان کے ساتھیوں پر فائرنگ کا واقعہ نہایت افسوسناک، قابلِ مذمت اور امن دشمن عناصر کی بزدلانہ کاروائی ہے۔
یہ حملہ اس وقت کیا گیا جب مولانا خان زیب امن کے پیغام کو عام کر رہے تھے اور 13 جولائی کے "امن مارچ" کے لیے مہم چلا رہے تھے۔ ان پر اور ان کے ساتھیوں پر فائرنگ کر کے دشمنوں نے امن کی کوششوں کو خون میں نہلا دیا۔

ہم یہ سوال کرنے پر مجبور ہیں کہ:

🔴 آخر یہ نامعلوم افراد کون ہیں؟
🔴 کہاں سے آتے ہیں؟
🔴 کیوں ہر وہ شخص جو امن، بھائی چارے اور جمہوریت کی بات کرتا ہے، اسے ٹارگٹ کیا جاتا ہے؟
🔴 ریاستی ادارے خاموش کیوں ہیں؟
🔴 ان قاتلوں کو کب بے نقاب کیا جائے گا؟

مظلوم عوامی تحریک پاکستان اس بہیمانہ واقعے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتی ہے اور مطالبہ کرتی ہے کہ:

✅ اس واقعے کی اعلیٰ سطح پر تحقیقات کی جائیں۔
✅ قاتلوں کو فوری گرفتار کر کے کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے۔
✅ امن کے داعیوں کو تحفظ فراہم کیا جائے۔
✅ ریاستی ادارے اپنی ذمے داریاں ادا کریں اور "نامعلوم" کے پردے کو چاک کریں۔

ہم شہداء کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں، اور اس عزم کا اعادہ کرتے ہیں کہ ہم امن، انصاف اور جمہوریت کی جدوجہد میں ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔

صادق خان اچکزئی
چیئرمین
مظلوم عوامی تحریک پاکستان

Cherman mazloom olasy tahrek pakistan ke tarp si sub ko eid ul pitar mubarak ho😘
31/03/2025

Cherman mazloom olasy tahrek pakistan ke tarp si sub ko eid ul pitar mubarak ho😘

کراچی مظلوم عوامی تحریک پاکستان کے چیئرمین حاجی صادق خان اچکزئ ابنے دوست کا بیٹے کے شادی میں ولیمہ پر ایوب آکاخیل،محمد ن...
11/01/2025

کراچی
مظلوم عوامی تحریک پاکستان کے چیئرمین حاجی صادق خان اچکزئ ابنے دوست کا بیٹے کے شادی میں ولیمہ پر ایوب آکاخیل،محمد نسیم اچکزئ ،محمد عیسی اچکزئ اور حاجی ظفر خان اور دوستوں کے ساتھ شرکت کیا گیا۔

آج مظلوم اولسی تحریک BP 45 الیکشن  کے سلسلے میں ہنگامی اجلاس مظلوم اولسی تحریک کے چیئرمین حاجی صادق خان اچکزئی کے زہر صد...
04/01/2025

آج مظلوم اولسی تحریک BP 45 الیکشن کے سلسلے میں ہنگامی اجلاس مظلوم اولسی تحریک کے چیئرمین حاجی صادق خان اچکزئی کے زہر صدارت منعقد ہوا جس میں پارٹی کے سنیر رہنماہوں نے شرکت کی اجلاس میں الیکشن کے حوالے سے اہم فیصلے کئے گئے

🥀چیرمین مضلوم عوامی تحریک پاکستان کی طرف سے تمام مسلمانوں کو نیا سال مبارک ہو 🥰🇪🇬
31/12/2024

🥀چیرمین مضلوم عوامی تحریک پاکستان کی طرف سے تمام مسلمانوں کو نیا سال مبارک ہو 🥰🇪🇬

بدماشی کا سوچنا بھی مت مار دیے جاؤ گے قسم ہے رب ذات کی بچہ بچہ نکل آئے گا گھر سے یہ ڈی چوک نہیں ھےمظلوم اولسی تحریک پاکس...
29/12/2024

بدماشی کا سوچنا بھی مت مار دیے جاؤ گے قسم ہے رب ذات کی بچہ بچہ نکل آئے گا گھر سے یہ ڈی چوک نہیں ھے

مظلوم اولسی تحریک پاکستان
بلوچستان کا شیر حاجی صادق خان ادوزئی زندہ اباد ۔

29/12/2024

Masher sadiq khan and chota bacha che🥰

Address

Islaambad
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MOTP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share